10/07/2026
Tarnoti Sports
only sports news post sports
10/07/2026
ہم ترنوٹی سپورٹس کی طرف سے ینگ سپورٹس ہورنہ میرہ کو رانٹ کے مقام پر فائنل جیت پر مبارکباد دیتے ہیں ۔۔
الحمداللہ ترنوٹی سپورٹس نے آج کھایگلہ بٹ کے مقام پر اپنے راونڈ کے تینوں میچ جیت کر سیمی فائنل پنچ گئ۔ weldone Tarnoti Sports
الحمداللہ ترنوٹی سپورٹس نے آج کھایگلہ بٹ کے مقام پر اپنے راونڈ کے تینوں میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔
صابر شہید کرکٹ کلب نے نیشنل عوامی چیلنج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ہے
Congratulations Sabir ShaheeD Cricket CluB
Tarnoti Sports Big Event Coming Soon
05/07/2021
ینگ سپورٹس کلب نے کاشردیش کو ھارا کر فاہنل اپنے نام کر دیا ۔
05/07/2021
ویلیج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ
ایور گرین کرکٹ سٹیڈیم ترنوٹی
ینگ سپورٹس کلب ہورنہ میرہ نے کاشر دیش راولاکوٹ کو ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ترنوٹی سپورٹس کی طرف سے ینگ سپورٹس بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
02/07/2021
Trophy OF Tarnoti Sports Big Event...