Dallan tv

Dallan tv

Share

social media Hangu

30/08/2026

⚠️ سوات موٹر وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم
ملاکنڈ: سوات موٹر وے ٹنل نمر 3 کے قریب فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے تصادم میں 4 افراد جاں۔ بح۔ق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 اور موٹر وے پولیس نے مشترکہ امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دیا، جبکہ جا-ں ب-حق افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 مالاکنڈ
゚viralシ

30/08/2026

آج کا نرخنامہ برائے سبزی منڈی کوہاٹ
゚viralシ

30/08/2026

Rescue operation underway after floods in Nepal, 675 dead
2,500 people including foreigners still missing, 2,300 injured
8-year-old boy found by mother after 3 days, saved life by climbing tree
At least 4 to 5 lakh people needed for reconstruction

30/08/2026

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ماسٹر اینڈ حاتم آٹا چکی سنٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ 🤲❤️

ہماری کوشش ہے کہ آپ کو تازہ، صاف ستھرا اور معیاری آٹا مناسب اور عام آدمی کی پہنچ کے ریٹ پر فراہم کیا جائے۔

✨ بہترین معیار
✨ صاف ستھرا آٹا
✨ تازہ پسائی
✨ مناسب اور منصفانہ ریٹ
✨ آپ کے اعتماد کے مطابق بہترین خدمت

📍 لوکیشن: دلن میانورخیل، محلہ حاجی اسلام الدین
🏪 ماسٹر اینڈ حاتم آٹا چکی سنٹر

آپ سب دوستوں، عزیزوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں۔
آپ کا اعتماد اور دعائیں ہمارے لیے سب سے بڑا سرمایہ ہیں۔ ❤️

آئیں، تازہ آٹا لیں — مناسب ریٹ دیں — اور خالص معیار پائیں! 🌾

🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے اس کاروبار میں رزق، برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

29/08/2026

*ہنگو سٹی پولیس کی بڑی کامیابی، بابوتنگ دوہرے قتل کیس کا ڈراپ سین، مقتول کا سگا بھتیجا ہی قاتل نکلا، ملزم سے آلۂ قتل پستول برآمد*

ہنگو سٹی پولیس نے ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کی خصوصی نگرانی میں بابوتنگ کے انتہائی حساس اور پیچیدہ دوہرے قتل کیس کو مختصر وقت میں کامیابی سے ٹریس کرتے ہوئے اصل ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کے مطابق گزشتہ 19 اگست کو علاقہ بابوتنگ میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں مولانا یونس اور ان کا کمسن بیٹا جاں بحق ہوئے تھے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کیا۔

کیس کی حساسیت اور نوعیت کے پیش نظر ایس پی انویسٹی گیشن صنوبر خان کی سربراہی میں خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی، جس میں ڈی ایس پی سٹی عابد خان اور ایس ایچ او سٹی فیاض خان شامل تھے۔ خصوصی ٹیم نے جیو فینسنگ، انٹیلی جنس معلومات اور جدید تکنیکی بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے انتہائی کم وقت میں کیس کو کامیابی سے ٹریس کر لیا۔

ابتدائی تحقیقات کے دوران اہم انکشاف ہوا کہ گرفتار ملزم عاطف، مقتول مولانا یونس کا بھتیجا ہے۔ ملزم نے دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

ڈی پی او ہنگو کے مطابق تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے اپنی دادی سے رقم چوری کی تھی، جس کا علم مقتول مولانا یونس کو ہو گیا تھا۔ مقتول نے ملزم سے رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا، جبکہ ملزم مبینہ طور پر چوری شدہ رقم سے آئی فون موبائل خرید چکا تھا۔

اسی گھریلو تنازع اور چوری کی رقم کے معاملے پر ملزم نے قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے اپنے چچا مولانا یونس اور ان کے بیٹے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان نے واضح کیا کہ بابوتنگ دوہرے قتل کا واقعہ دہشت گردی یا ٹارگٹ کلنگ نہیں بلکہ گھریلو تنازع کا نتیجہ ہے۔
ڈی پی او ہنگو نے مختصر وقت میں ایک پیچیدہ اور حساس کیس کو جدید خطوط پر کامیابی سے ٹریس کرنے پر ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او سٹی فیاض خان اور خصوصی تفتیشی ٹیم کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان نے کہا کہ ہنگو میں امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور جرائم پیشہ عناصر کے لیے ہنگو میں کوئی جگہ نہیں۔

29/08/2026

ہزارہ اسٹریٹ موومنٹ! شکریہ بٹگرام، تورغر، شانگلہ! ❤️

27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاری کے سلسلے میں آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے ہزارہ کے مختلف شہروں میں عظیم الشان اور پُرجوش اسٹریٹ موومنٹ ریلی کی قیادت کی۔

وزیراعلیٰ کے ہمراہ صوبائی صدر جنید اکبر خان، اسپیکر بابر سلیم خان سواتی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان، مشیرِ کھیل و نوجوانان تاج محمد ترند، ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر پارٹی قائدین بھی موجود تھے۔

آج کی شاندار اسٹریٹ موومنٹ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہزارہ کے غیور عوام اپنے قائد، چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہر قدم اور ہر امتحان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہزارہ تیار ہے، ہزارہ میں عمران خان کے شاہین تیار ہیں۔

27 ستمبر اسلام آباد - ان شاء اللہ!


29/08/2026

ڈرائیور رافع الدین دلن
رابط نمبر 03349809092
03109809169

29/08/2026

آج کا نرخنامہ برائے سبزی منڈی

29/08/2026

اعلان فوتگی ٹل

29/08/2026

Good morning Friends

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Dubai
Dubai