Qambar Champion League

Qambar Champion League

Share

Kamran Afridi 0⃣3⃣0⃣6⃣8⃣0⃣9⃣3⃣4⃣5⃣5⃣

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆
:
PLAYER OF THE TOURNAMENT ❤️

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆
BEST WICKET KEEPER OF THE TOURNAMENT

❤️

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆
- Zaib Khan ❤️

کل کے فائنل میچ میں محترم سر جی ہمارے ساتھ بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے ۔۔۔ ❤️😘

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆

BEST ALROUNDER OF THE TOURNAMENT SUDAIS AFRIDI ❤️😘

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆

BEST BOWLER OF THE TOURNAMENT ADIL AFRIDI ❤️

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆

قمبر چمپئن لیگ کا فائنل میچ کل 22 جون بروز پیر کو شلوبر این کے جی اور قمبر ایکسپریس کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں ہمارے ساتھ ٹریڈر طارق آفریدی بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

❤️😘

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆

قمبر چمپئن لیگ کا فائنل میچ کل 22 جون بروز پیر کو شلوبر این کے جی اور قمبر ایکسپریس کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں ہمارے ساتھ کاروباری شخصیت برینڈ رئیل اسٹیٹ کے CEO & ENGINEER عالم زیب عامر خان بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے ۔ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔

❤️😘

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆

کل بروز پیر کو ہونے والے قمبر چمپئن لیگ کے فائنل میچ میں ہمارے ساتھ وی سی 33 کے چیئرمین شاہ نور آفریدی بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے ۔ شاہ نور صیب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں .

21/06/2026

QAMBAR CHAMPION LEAGUE 🏆

ینگ اینرجیٹک اور کاروباری شخص ، انصاف گروپ مارکیٹنگ کے اونر اسد آفریدی ہمارے ساتھ قمبر چمپئن لیگ کے ٹائٹل سپانسر تھے جنہوں نے افتتاح سے ابھی تک پورے ٹورنامنٹ میں سپانسرنگ کا ذمہ انجام دیا ، انشاء اللہ کل کے فائنل میچ میں ہمارے ساتھ بطور مہمان خصوصی شرکت کیلئے تشریف لے کر آئے گی ۔ اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیاب کریں 😘

21/06/2026

QCL - WELCOME TO ALL ❤️🙏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website