04/09/2026
🚨 یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہیے! 🚨
عاقب جاوید کو ہٹاؤ، پاکستان کرکٹ کو بچاؤ! 🇵🇰🏏
جب تک عاقب جاوید پاکستان کرکٹ کے معاملات میں موجود رہیں گے، شاید پاکستان کرکٹ اپنے اچھے دن واپس نہ دیکھ سکے۔ قوم کو اب ایسے فیصلوں کی ضرورت ہے جو میرٹ، کارکردگی اور پاکستان کرکٹ کے مفاد میں ہوں۔
اور خاص طور پر عاقب جاوید کر اس بندے کے خلاف ہوتا ہے جو منیجمنٹ والوں پر سوال اٹھاتا ہے اور میرٹ اور حق کا ساتھ دیتا ہے جیسا کہ وہ محمد رضوان کے خلاف ہر قسم کی سازشیں بناتا ہے ۔
پاکستان کرکٹ کو ذاتی پسند ناپسند سے نہیں، میرٹ سے چلاؤ! 🇵🇰🔥
31/08/2026
Jofra Archer Sharp Bouncer Dismissed Babar Azam In Just 6 Runs.🥶🔥
27/06/2026
کیا اتفاق ہے 👇🤔
182 against Pakistan🇵🇰
182 against India 🇮🇳
آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف 182 رنز چیس کرکے میچ جیت لیا تھا جبکہ انڈیا کے خلاف 182 رنز ڈیفنڈ کرکے جیت حاصل کرلیا 👏👏👏
آئرش ٹیم کے لیے ایک جملہ ✍️
26/06/2026
پاکستان کا وہ کھلاڑی جو اکیلا میچ کا نقشہ بدل سکتا ہے! 😱🔥
👇 صرف ایک نام منتخب کریں!
25/06/2026
پاکستان کا وہ کھلاڑی جو اکیلا میچ کا نقشہ بدل سکتا ہے! 😱🔥
👇 صرف ایک نام منتخب کریں!
24/06/2026
تو پھر آپ کیا چاہتے ہو؟ 🙄
1️⃣ عمران خان
2️⃣ ورلڈ کپ 2027 🏆
3️⃣ پیٹرول 150 روپے ⛽
4️⃣ اپنا گھر 😳🏠
صرف ایک آپشن چننا ہے... 😅
دِل کیا کہتا ہے؟ 👇
18/06/2026
اگر آپ کو اپنی آل ٹائم ڈریم ٹیم کے لیے ان لیجنڈز میں سے صرف ایک کھلاڑی منتخب کرنے کا موقع ملے، تو آپ کا انتخاب کون ہوگا؟ 👑
🫡 AB de Villiers
👍 Babar Azam
😆 Virat Kohli
😱 Shaheen Afridi
🥰 Dale Steyn
💔 Mohammad Amir
🤩 Glenn Maxwell
😎 Quinton de K**k
♥️ Fakhar Zaman
16/06/2026
آج دیکھتے ہیں کس کے چاہنے والے زیادہ ہیں 🤗
تو پھر ہوجائے مقابلہ 👊😍...