11/07/2026
Cricket Stadium Barthi Koha e Sulaman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Stadium Barthi Koha e Sulaman, Sports Team, Koha E Sulaman Barthi, Taunsa.
11/07/2026
30/04/2026
محترمہ چیف منسٹر پنجاب، مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن، وزیر کھیل برائے یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس فیصل ایوب کھوکھر، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز فضل الرحمان، اور ڈی جی سپورٹس پنجاب، طارق قریشی کی ہدایات پر،نئے تعینات ہونے والے ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل امیر احمد خان نے سپورٹس سٹیڈیم بارتھی اور فاضلہ کا دورہ کیا اس دورے میں ان کے ساتھ تحصیل سپورٹس آفیسر کوہ سلیمان علی بلوچ اور
تحصیل سپورٹس آفیسر ڈیرہ غازی خان محمد مسعود
ایک خوش آئند پیش رفت ہے کہ نئے تعینات ہونے والے ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل امیر احمد خان نے اپنی ذمہ داریوں کا آغاز فیلڈ دوروں سے کیا ہے۔
سپورٹس سٹیڈیم بارتھی اور فاضلہ میں موجود کھیلوں کے ڈھانچے، گراؤنڈز کی حالت اور کھلاڑیوں کو دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا
کوہ سلیمان اور ڈیرہ غازی خان جیسے علاقوں میں باصلاحیت نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
پنجاب حکومت کے "کھیلو پنجاب" جیسے اقدامات اور وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی فعال پالیسیوں کے نتیجے میں، جنوبی پنجاب کے ان دور افتادہ مقامات پر سٹیڈیمز کی بحالی سے نہ صرف مقامی نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں میسر آئیں گی بلکہ یہاں سے قومی سطح کے کھلاڑی ابھرنے کے امکانات بھی روشن ہوں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Taunsa
32101