15/08/2026
Alhamdulliah win the match against shakir club abizer
Zalmi club Tajori. 107 ranz 7over 🏏Good bating by.👑 Captain ihsan asif ,Munir , falak Naz
Abizer . 58.ranz 7over
Good bowling by Aliyaan , Tauheed and ihsan
💪 Tajori win by 49 runs 💪. Well played All player.
Congratulations zalmi cricket club Tajori ❤
15/08/2026
آج زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے کراؤنڈ پر ایک CHALANGING میچ ہوگا۔ جو زلمی کلب تجوڑی اور لیاقت کلب ابیزر کے درمیان کھیلا جاۓ گا۔ تمام اہلِ تجوڑی کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔سب زلمی کھلاڑیوں کی طرف سے اہلِ تجوڑی کی تماشایوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنا پسندیدہ ٹیم سلیکٹ کرے۔اور میچ سے خوب لطف اندوز ہوجاہیں۔ شکریہ زلمیانوں پہ خیر زلمیانوں ✌✌✌
22/03/2026
زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کا دوسرا شاندار گرینڈ فائنل کا تحفہ
عید کے دوسرے دن بروز اتوار بتاریخ 22 مارچ 2026 کو بوقت 3:00 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی ، حکمت کرکٹ کلب گل امام اور لیاقت کلب ابیزر کے درمیان ایک چیلینج Tri-Series سیریز کا مقابلہ ہوا۔زلمی کلب تجوڑی اور لیاقت کلب ابیزر نے فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا۔ زلمی کلب تجوڑی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔زلمی کلب تجوڑی نے پہلے اینگز کھیلتے ہوے 1 وکٹ کے نقصان پر 5 اوورز مِیں 110 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں لیاقت کلب ابیزر 6 وکٹ کے نقصان پر 5 اوورز مِیں 58 رنز بنا سکی ۔ زلمی کلب تجوڑی نے یہ دوسرا گرینڈ فائنل میچ 52 رنز سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت دوسرا سیریز اپنے نام کر لی۔ شکریہ زلمیانوں
22/03/2026
زلمی کرکٹ کلب تجوڑی نے عید الفطر کا شاندار تحفہ
عید کے دن بروز ہفتہ بتاریخ 21 مارچ 2026 کو بوقت 3:00 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی ، عاصم کرکٹ کلب شربتی اور لیاقت کلب ابیزر کے درمیان ایک چیلینج Tri-Series سیریز کا مقابلہ ہوا۔زلمی کلب تجوڑی اور عاصم کلب شربتی نے فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا۔ عاصم کلب شربتی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔عاصم کلب شربتی نے پہلے اینگز کھیلتے ہوے 7 وکٹ کے نقصان پر 7 اوورز مِیں 60 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں زلمی کلب تجوڑی کے اوپنر بلے باز ھارون خان اور خان ولی دونوں نے چھکوں سے میچ کا آغاز کیا ۔اس کے بعد دونوں جلدی ہی پویلین لُٹ گئے۔کپتان محمد آصف اور احسان اللّٰہ نے زبردست بیٹینگ کرکے ذمہ دارانہ کھیل پیش کردیا۔احسان اللّٰہ نے آخر وینیگ شارٹ مار کر چھکے سے میچ کا اختتام کیا۔ اور زلمی کلب تجوڑی نے 4 وکٹ کے نقصان پر 5.3 اوورز میں 60 رنز کا ٹارگٹ آسانی سے چِس
کردیا۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ گرینڈ فائنل میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔ زلمی کھلاڑیوں نے شاہِقین کے لئے عید کا اچھا تحفہ پیش کیا۔ شکریہ زلمیانوں
23/01/2026
آج بروز جمعہ بتاریخ 23 جنوری 2026 کو بوقت 3:00 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب شربتی کے درمیان ایک چیلینج میچ سیریز کا مقابلہ ہوا۔عاصم کلب شربتی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔عاصم کلب شربتی نے پہلے اینگز کھیلتے ہوے 7 وکٹ کے نقصان پر 8 اوورز مِیں 90 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں زلمی کلب تجوڑی کے اوپنر بلے باز کپتان محمد آصف خان اور خان ولی نے اچھا سٹارٹ شروع کرکے دونوں نے 69 رنز کی دھواں دار پارٹنرشپ اسکور کی۔کپتان محمد آصف خان نے نصف سنچری مکمل کرکے آرام کا فیصلہ کیا اور دوسرے بلے باز کو موقع دیا۔اس کے بعد احسان اللّٰہ نے زبردست بیٹینگ کرکے ذمہ دارانہ کھیل پیش کردیا۔ اور زلمی کلب تجوڑی نے 2 وکٹ کے نقصان پر 4.4 اوورز میں 90 رنز کا ٹارگٹ آسانی سے چِس
کردیا۔آخر مِیں احسان نے چھکا لگا کر میچ کا اختتام
کیا۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔شکریہ زلمیانوں
22/01/2026
آج بروز بدھ بتاریخ 21 جنوری 2026 کو بوقت 3:30 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب شربتی کے درمیان ایک چیلینج میچ سیریز کا مقابلہ ہوا۔عاصم کلب شربتی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔عاصم کلب شربتی نے پہلے اینگز کھیلتے ہوے 8 وکٹ کے نقصان پر 8 اوورز مِیں 115 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں زلمی کلب تجوڑی نے اوپنر بلے کپتان محمد آصف خان اور خان ولی نے اچھا سٹارٹ شروع کرکے دونوں نے 67 رنز کی دھواں دار پارٹنرشپ اسکور کی۔کپتان محمد آصف خان نے اچھا شارٹ مار کر نور محمد کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگیا۔اس کے بعد احسان اللّٰہ نے زبردست بیٹینگ کرکے ذمہ دارانہ کھیل پیش کردیا۔ اور 3 وکٹ کے نقصان پر 6.5 اوورز میں 115 رنز کا ٹارگٹ چِس
کردیا۔آخر مِیں احسان نے چھکا لگا کر میچ کا اختتام
کیا۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ میچ آسانی کے ساتھ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔شکریہ زلمیانوں
13/01/2026
آج بروز منگل بتاریخ 13 جنوری 2026 کو بوقت 3 بجے زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ پر زلمی کرکٹ کلب تجوڑی اور عاصم کرکٹ کلب شربتی کے درمیان ایک میچ سیریز کا مقابلہ ہوا۔زلمی کلب تجوڑی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان محمد آصف خان نے پہلے بال پر چھکہ لگا کر اینگز کا آغاز کیا۔اور دوسرے بال پر شاٹ لگا کر بونڈری پر کیچ آوٹ ہوگیا۔اس کے بعد خان ولی اور احسان نے اچھی پارٹنرشپ کرکے 7 اوورز مِیں 99 رنز کا ٹارگیٹ دیا۔ پھر دوسرے اینگز مِیں عاصم کلب شربتی کے سارے کھلاڑی 93 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔اور زلمی کلب تجوڑی نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے جیت لیا۔تمام زلمی کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔سب زلمی کھلاڑیوں نے اچھی فیلڈینگ ، بیٹینگ اور بولینگ کی بدولت سیریز اپنے نام کر لی۔شکریہ زلمیانوں
20/12/2025
ایک بار پھر 21 دسمبر 2025 بروز اتوار زلمی کرکٹ کلب تجوڑی , عاصم کرکٹ کلب شربتی اور شاکر کرکٹ کلب ابیزر کے درمیان ٹرائی سیریز کھیلنے جارہا ہے.اور یہ سیریز بمقام زلمی کرکٹ کلب تجوڑی کے گراونڈ مِیں منعقد ہوگا. تمام اہل تجوڑی تماشائی کو تہہ دل سے دعوت دی جاتی ہے.کہ آپ سب لوگ آئیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوجائیں. شکریہ زلمیانوں