کھیلوں کی خبریں سے اپنے آپ کو باخبر رکھنے کیلئے اس پیج کو فالو کریں ۔
Distt Sports Office Tank
sports is all forms of usually competitive physical activity
05/05/2026
پہلا ایک روزہ امن بنیان المرصوص "معرکہ حق" فٹبال میلہ ٹانک* ⚽🏆
*DFA Tank 🆚 DFA Dera Ismail Khan*
*📅 9 مئی 2026، ہفتہ | 🕟 4:30 شام*
*📍 گورنمنٹ ڈگری کالج گراؤنڈ، ٹانک*
*بتعاون:* ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ٹانک اینڈ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ٹانک
ان شاءاللّٰہ , جوش و جذبے سے بھرپور تاریخی میچ ہوگا۔
14/02/2026
ٹانک...
امن فٹبال میلا
ڈگری کالج ٹانک میں ایک روز امن فٹبال میلا کا انعقاد کیا گیا.
شاہین صابر فٹبال کلب ٹانک نے نیو اتش فٹبال کلب ڈی آئی خان کو ایک گول سے ہرا کر چیمپین ٹرافی اپنے نام کر لی
چیف گیسٹ سیکٹر کمانڈر ساؤتھ شہزاد ارشد، ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر احمد خٹک اور ڈی پی او ٹانک عبدالصمد خان تھے
کامیاب امن فٹبال میلا پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ٹانک فیصل حبیب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
12/02/2026
Big Match...Aman Football Mela....🤗🤗
Venue...Degree College Tank
23/11/2025
صوبائی حکومت کی ہدایات، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس تفشین حیدر اور ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر احمد خٹک کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر فیصل حبیب نے "ساتواں آل پاکستان مرحوم الحاج گلستان بیٹنی فٹبال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا۔
ٹانک اسپورٹس کمپلیکس میں جاری مرحوم الحاج گلستان بیٹنی فٹبال ٹورنامنٹ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا، جہاں فائنل میچ میں آتش کلب ٹانک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
یہ ٹورنامنٹ صوبائی حکومت اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے خصوصی تعاون سے منعقد کیا گیا تھا، جس کا مقصد نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ، صحت مندانہ سرگرمیوں کی ترویج اور مقامی ٹیلنٹ کو آگے لانا تھا۔
فائنل میچ کے موقع پر اسٹیڈیم شائقینِ فٹبال سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا، جبکہ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکنِ صوبائی اسمبلی ایم پی اے عثمان خان بیٹنی اور ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر احمد خٹک تھے۔
مہمانانِ خصوصی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد یقینی بنانے پر منتظمین، ضلعی انتظامیہ اور کھیلوں کے شعبے کی کوششوں کو سراہا۔
تقریب کے اختتام پر فاتح ٹیم آتش کلب ٹانک کو ٹرافی اور نقد انعامات پیش کیے گئے، جبکہ رنر اپ ٹیم اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں بھی انعامات تقسیم کیے گئے۔

18/11/2025
14/07/2025
Moonsoon Plantation Drive 2025..🌲🌲
District sports office Tank..🌲🌲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Tank
29400