Gill Cricket Club Kot sarang

Gill Cricket Club Kot sarang

Share

District Talagang ko bahall karo

18/10/2022

انشاء اللّٰہ ✌️
اہلیان ضلع تلہ گنگ محسن تلہ گنگ وزیر اعلیٰ پنجاب جناب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کا 20 اکتوبر کو شاندار استقبال ہونا چاہیے

16/10/2022

ہم اپنے محبوب قائد وزیر اعلیٰ پنجاب محسن ضلع تلہ گنگ چوہدری پرویز الٰہی کو ( 20 اکتوبر بروز جمعرات دن دو بجے بوائز ڈگری کالج تلہ گنگ ) میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اہلیان تلہ گنگ و لاوہ کے دوستوں بزرگوں بھائیوں نکلو اور بتا دو کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کا کیسے استقبال کرتی ہیں آپ کے قائد وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر نے دھرتی کا قرض چکا دیا ❤️

15/10/2022
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Talagang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Talagang