03/04/2026
MUBARIK ho apko❤️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talagang Running Association, Sports, Talagang.
03/04/2026
MUBARIK ho apko❤️
BOL TRA first ever Talagang Marathon 2026
1122 ka President TRA ABDUL WAHID AWAN ko support krne ki Yakeen dhyani or event ka khair makdam, hm 1122 k squad k mashkoor hn
25/03/2026
Stay tuned
24/03/2026
stay tuned … 4 days remaining
18/03/2026
15 سال سے کم بچوں کے لیے 100 میٹر ریس
اور 50 سال سے زائد افراد کے لیے 1 کلومیٹر ریس
رجسٹریشن کے لیے عمر کا ثبوت لازمی ہے
داخلہ بالکل مفت ہے
آئیں، صحت مند اور متحرک معاشرے کی طرف ایک قدم بڑھائیں!
17/03/2026
Talagang Marathon 5km route
17/03/2026
TALAGANG MARATHON 10KM ROUTE
10/03/2026
گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 تلہ گنگ کے معزز پرنسپل اور قابلِ احترام اساتذہ سے ملاقات انتہائی خوشگوار رہی۔
ہم تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے تلہ گنگ میراتھان کے اس خوبصورت اقدام کو سراہا اور اپنی قیمتی حمایت اور حوصلہ افزائی سے نوازا
10/03/2026
ایسپائر کالج تلہ گنگ کے معزز پرنسپل اور قابلِ احترام اسٹاف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
ہم دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے تلہ گنگ میراتھان کے اس مثبت اقدام کو خوش دلی سے سراہا اور ہماری بھرپور حوصلہ افزائی کیAspire College Talagang
Aspire Group Of Colleges@