پہلا کلونجی فٹبال ٹورنامنٹ مٹہ گراؤنڈ
آج بروز اتوار 02/08/2026
ینگ الیون فٹبال بال کلب بمقابلہ سوات فائٹرز سیدو شریف
کے درمیان ھوتھا بارش کی وجہ سے گراؤنڈ میں پانی ہے لہذا آج کا میچ منسوخ کیا جاتا ہے متعلقہ ٹیمیں نوٹ فرمالیں
TFA Tehsil Football Affairs.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TFA Tehsil Football Affairs., Sports League, Swat.
01/08/2026
پہلا کلونجی فٹبال ٹورنامنٹ مٹہ بر سوات
نیا شیڈول
سابقہ شیڈول ختم
نئے شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہو گی ،میچ فکس 5 بجے شروع ہوگامیچ ٹائم پر کوئی compromise نہیں ہوگا ۔لیٹ آنے کے صورت میں دوسرے ٹیم کو واک اور دی جائی گی ۔
آرگنائزنگ کمیٹی ٹی ایف اے مٹہ بر سوات
مٹہ فٹبال گراؤنڈ میں آج کا میچ پچ کی خراب حالت کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے، کیونکہ میدان کھیل کے لیے موزوں نہیں ہے۔
30/07/2026
مٹہ فٹبال گراؤنڈ بر سوات – ٹورنامنٹ اپڈیٹ
آج فرسٹ کلوانجی فٹبال ٹورنامنٹ میں چٹان فٹبال کلب قمبر نے ملک الیون فٹبال کلب درشخیلہ کو 1-0 سے شکست دے دی۔
اس موقع پر ڈی ایف اے سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اسماعیل مٹہ فٹبال گراؤنڈ تشریف لائے، جہاں انہوں نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں شریک کلبوں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور تمام کلبوں کو اپنی پلیئر لسٹ جمع کروانے کی ہدایت کی۔ ان کا دورہ پلیئر لسٹوں کی وصولی اور تصدیق کے لیے تھا۔
29/07/2026
27/07/2026
24/07/2026
مٹہ فٹبال گراؤنڈ ہرے بھرے گھاس سے ڈھکا ہوا ہے۔
24/07/2026
بر سوات۔ڈپٹی کمشنر بر سوات سہیل احمد خان کے دفتر میں چیئرمین ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات سیاب خان۔چیئرمین تحصیل فٹ بال افیرز (TFA) ذوالفقار الدین ۔عظمت علی خان،کاشف اللّٰہ ودیگر کی ملاقات۔مٹہ فٹبال گراؤنڈ اور مٹہ سپورٹس کمپلیکس سمبٹ جو دریائے سوات کے کنارے واقع ہے ان میں سہولیات جو ناکافی جس میں سولر سسٹم،چیجنگ رومزودگر کام اور سپورٹس کمپلیکس جو ابھی تک مکمل نہیں ہوا ھے انکے حوالے سے بات چیت ہو ئی درشخیلہ گراؤنڈ کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی جس پر ڈی سی بر سوات سہیل خان نے کاروائی کا حکم دیا اور ٹی ایف اے کی کارکردگی کو سراہا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |