09/08/2026
GOOD NEWS FOR JUNIOR CRICKETERS🚨
Junior cricket tournament🏏
Barthana Kozcham ground⚡
Village Base🚨
7 Players Team👥
I love sports I grew up playing sports that's all I did and it is so invigorating now that I am sup
09/08/2026
GOOD NEWS FOR JUNIOR CRICKETERS🚨
Junior cricket tournament🏏
Barthana Kozcham ground⚡
Village Base🚨
7 Players Team👥
01/06/2026
Orange Cap ✅
Super Striker of the Season ✅
Emerging Player of the Season ✅
Super Sixes of the Season ✅
MVP Season Award ✅
5 awards for Vaibhav Sooryavanshi 🥹❤️
𝙅𝘼𝙒𝘼𝘿 𝙅𝘿🏏🔥
20/04/2026
ایک سوریا ونشی اور ایک ابھیشیک نہیں بلکہ ٹی ٹؤنٹی فارمیٹ میں انڈیا کے ہاں آنے والے دور کا بہترین سٹاک تیار پڑا ہے۔
پریانش آریہ اس ایڈیشن میں تباہی ڈھاتے آیا ہے، سوریا ونشی 236 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیل رہا ہے تو آریہ 248 کے ساتھ مطلب سوریا ونشی اور ابھیشیک سے زیادہ تیز اور اچھا 👌
اسی آریہ کا اوپننگ پارٹنر پربھسمرن سنگھ، وہ بھی 171 کے سٹرائیک ریٹ اور 52 کی اوسط کے ساتھ اب تک پانچ اننگز میں 211 رنز بنا چکا ہے۔🔥🔥
03/04/2026
Petrol in Pakistan breaks Brian Lara’s Test cricket record 😅
24/03/2026
برتھانہ پریمیئر لیگ سیزن 3 برتھانہ گراؤنڈ
تمام کرکٹ لوورز ہو جائے تیار
تمام پلیئرز کو درخواست کی جاتی ہے کہ تیس تاریخ سے پہلے پہلے اپنی انٹری یقینی بنایا جائے۔۔📢📢
ارگانایئزرز کمیٹی
خبیر۔۔۔۔03418453162
نعمان۔۔۔03420895981
عبد القادر۔۔۔۔03488415150
20/03/2026
🙃
10/03/2026
MARK YOUR CALENDARS. SET YOUR REMINDERS. ⏰
44 games of high-pressure brilliance, with the Final set for May 3 and a reserve day on standby for May 4. So are you all ready? 😍
Read More: https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/hbl-psl-11-schedule-unveiled-eight-teams-to-compete-across-six-venues.html
|
09/03/2026
جس ملک کی ٹیم میں ایک دھوبی کا بچہ کھیل سکتا ہو اور اس ملک کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا بیٹا باہر بیٹھا ہو اس ملک کرکٹ میں عزت نا ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا .
سنجوسمن جو ایک دھوبی والے کے بیٹے ہیں مگر ٹیلنٹ کیوجہ سے اس کو انڈیا جیسے بڑے ملک کی نمائندگی کا موقع ملا اور آج اس نے اپنی ٹیم کو فائنل جتوایا .
دوسری طرف پاکستان میں داماد کزن بھانجے دوستوں کے بچے ان لوگوں کو ٹیلنٹ پر پاؤں رکھ کر مواقع دیے جاتے ہیں جو بڑے اسٹیج پر اپنی اوقات دیکھا دیتے ہیں.
پاکستان اور انڈیا کے ٹیلنٹ میں کچھ خاص فرق نہیں مگر فرق صرف استعمال کا ہے
ابھیشیک شرما پورا ٹورنامنٹ فلاپ ہوا مگر ٹیم سے باہر نہیں ہوا جبکہ پاکستان نے ابرار کو ایک میچ پر ٹیم سے باہر کردیا .
اگر انڈیا کیطرح کرکٹ کھیلنی ہے تو اپنے فیصلے بھی ان کیطرح کرنے ہوں گے اور پرچیوں کی پوٹلی بنا کر کسی کچرے کے ڈھیر پر پھینکنی ہوگی .
اور ٹیلنٹ کو گلی کوچوں سے سمیٹ کر پالش کرنا ہوگا .