Prince Football Club Manglor Swat

Prince Football Club Manglor Swat

Share

Prince football club is a Legendary club with a Mesmerizing history and Laurels.

26/08/2026

صبا دہ خیر ا ♥️☝️
میاکلے دیر گراونڈ 🏟️

23/08/2026

Alhamdulillah into the Final ♥️🔂

0-0 🆚 Intezaar Balogram

Win on Penalties Shootout intoo the Finall 🏆🤲🏻

📍Balogram Ground

22/08/2026

صبا دہ خیر ا ♥️☝️

22/08/2026

Mashallah manglawar ground work started today...

16/08/2026

Alhamdulillah ☝️

0-0 🆚 Manyar Eleven

Win on Penalties Shootout intoo the Semis 🥅🙏

📍Balogram Ground

13/08/2026

🫀

12/08/2026

Look at this blunder from mr REFEREE AND LINE MAN.....

12/08/2026

فیصلہ اور انصاف شائقین فٹبال پر۔۔۔۔۔۔
ایک اچھے ایونٹ کے انعقاد اور کامیابی کیلئے ضروری ہیکہ ٹورنمنٹ انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میچ آفیشلز بھی کوالیفائیڈ ہو اور انہیں فٹبال کے قوانین کا کچھ ن کچھ علم بھی ہو۔
اگر کوئی ٹیم 2/3 راؤنڈر کوالیفائی کرتی ہے تو ہزاروں لاکھوں روپے خرچ ہو جاتے ہیں۔ اور سپورٹران اور شائقین اپنا قیمتی وقت بھی ضائع کرتے ہیں۔
پھر اگر ریفری اور لائن مین اسطرح کے ناقص فیصلے کرے تو مجبورا" ٹیمیں گراونڈ بھی چھوڑتے ہیں اور اسطرح کے فیصلوں کے خلاف احتجاج بھی کرتے ہیں۔۔
اگر DFA کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتی ہیں تو اسطرح کے فیصلوں پر ریفری یا لائن مین کے خلاف کوئی ایکشن لے سکتی ہیں۔۔ رواں ٹورنامنٹ میں اسطرح کے فیصلے ریفری اور لائن مین کے روزمرہ کے عادات بن چکے ہیں۔۔
خدارا سوات کے فٹبال پر رحم کریں اور اپنے فیصلے انصاف پر مبنی کریں۔۔۔۔
تصویر 📷 دیکھ کر فیصلہ کریں کہ آیا پینلٹی نہ دینا یہ فیصلہ درست ہے یا غلط ۔۔۔۔۔۔۔
سوات فٹبال اللہ مالک 💔💔💔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Swat
19200