⚽❤️ جانباز ایف سی غالیگے ❤️⚽
آج ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں نے فٹبال کے ساتھ ساتھ مل بیٹھ کر کھانے کا ایک خوبصورت پروگرام بنایا۔ 🥘✨
ایسے خوبصورت لمحات ٹیم کے کھلاڑیوں کو صرف میدان میں ہی نہیں، بلکہ دلوں میں بھی ایک دوسرے کے اور قریب لے آتے ہیں۔ 🤝❤️
کھیل بھی، دوستی بھی، اور خوبصورت یادیں بھی! 🔥⚽
جانباز ایف سی غالیگے — ایک ٹیم، ایک جذبہ، ایک خاندان! 💪❤️
#غالیگے
Janbaz Fc Ghalegay
Janbaz Football club Ghalegay
زمونگ ڈیر زیات عزت مند مشر او انسانیت نواز شخصیت جناب ۔
Welcome to JANBAZ FAMILY
Most welcome to all youngsters wish you best of luck.
Jawad Khan
Abbas
Abbas
Yousuf
Wahab
26/08/2026
🏆پہلا ارشد شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ غالیگےگراونڈ 2026🏆
اج کے میچ میں جانباز غالیگےنے بہترین مقابلے کے بعد ال سٹارز ابوہا کو 0 گول کے مقابلے میں 3گولز پرشکست دےدی۔
گول سکور
جواد خان⚽
وقار ⚽
زکریا ⚽
تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا
ہم گاؤں غالیگے کے تمام لوگوں خاص کر ہمارے مشران کے بہت مشکور ہے جنھوں نے ہمیں سپورٹ کیا۔
Best of luck for the upcoming matches.
25/08/2026
Tomorrow in Home ground.
کل انشاء اللہ غالیگے گراؤنڈ پر اپنا پہلے راؤنڈ کا میچ سٹارز آبوہا کے خلاف کھیلے گے۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
fans
25/08/2026
غالیگے کے تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے۔
18/08/2026
کل انشاء اللہ چارباغ گراؤنڈ پر اپنا پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کا میچ ظفر شھید خوازہ خیلہ کے خلاف کھیلے گے۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
fans
06/08/2026
Tomorrow big big final match in home ground Ghalegay.
JANBAZ FC GHALEGAY vs TOWN FC KABAL
وقت: 5 بجے
اپنے ٹیم کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
تمام شائقین فٹبال کو فائنل میچ کو خوبصورت بنانے کےلئے دعوت دی جاتی ہے۔
21/07/2026
🏆اقبال دادا گل مرحوم میموریل 7 سائڈ فٹسال ٹورنامنٹ ڈاگے 🏆
کل کھیلے گئے میچ میں جانباز غالیگے نے بہترین مقابلے کے بعد بانڈئی الیون کوایک گول کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا 👏
جانباز غالیگے کے طرف سے عامر نے زکریا کے اسسٹ پر پہلا گول سکور کیا جبکہ بلال نے شاھد لالا کے اسسٹ پر دوسرا گول سکور کیا۔
تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تماشائیوں اور شائقین فٹبال سے خوب داد وصول کی۔
11/07/2026
کل انشاء اللہ بلوگرام گراؤنڈ پر اپنا پہلے راؤنڈ کا میچ پرنس منگلور کے خلاف کھیلے گے۔
تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کریں۔
خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swat