IQBAL Football Club Dagay

IQBAL Football Club Dagay

Share

The Best Football (Soccer) Club in District Swat, Since 1980

30/08/2026

🏆چھٹا چارباغ وائیٹ چمپین ٹرافی چارباغ گراونڈ 2026 🏆

اقبال فٹبال کلب ڈاگے
🆚
ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی

👈 اِنشاءاللّٰہ کل چارباغ گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے اپنا میچ ینگ شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی کے خلاف کھیلا گا۔

🔸 بروز- پیر
🔸👈 وقت 4:30 بجے

👈🤲 اپنے ٹیم اقبال-فٹبال-کلب-ڈاگے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲💗

Photos from IQBAL Football Club Dagay's post 29/08/2026

❤️ PeOpLe OF BaLoGrAM 🤗😘

اقبال فٹبال کلب ڈاگے کے تمام پلیئرز اور منجمنٹ بلوگرام کی عواموں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ کیسے اپ لوگوں کا شکریہ ادا کریں اور اگر ادا بھی کریں تو بہت ہی کم ہوگا اللّہ پاک اپ لوگوں ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤️

29/08/2026

ATHar ShAH Bahi

TeAm LeAdEr 😘 Free KiCk MaSter 😎
TEaM CaPtAiN 🥰

28/08/2026

دوسرا نعمان شہید صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ بلوگرام گراؤنڈ 2026🏆

🥰 شکر الحمداللہ 🥰

. اقبال فٹبال کلب ڈاگے 01
. چکدرہ الیون فٹبال کلب 01

اقبال فٹبال کلب ڈاگے خپل میچ پہ بلوگرام گراؤنڈ دہ چکدرہ الیون فٹبال کلب نہ پہ پینلٹی ککس وگٹو او بل راؤنڈ تہ یہ کوالیفائی وکڑہ 💪

گول اسکور 👈 عطر شاہ ون مین آرمی ماشاءاللہ ❤️

پینلٹی ککس
اقبال ڈاگے 👈✅✅✅✅✅
چکدرہ الیون 👈 ✅✅❌✅✅

اقبال فٹبال کلب ڈاگے دہ راغلی میلمنو پلیرانو عبداللہ گول کیپر اؤ سمیر خان ابوہا دہ دواڑو ڈیرہ شکریہ ادا کئ چی نن میچ کی یئ بہترینہ لوبہ وکڑا ماشاءاللہ 👏
دہ نن ورزی خہ لوبغاڑی عطر شاہ کم چی پہ فری گول اسکور کڑو اؤ دہ ھغئ سرہ سرہ عبداللہ گول کیپر کم چی پہ میچ کی اؤ بیا خاسکر پہ پینلٹی ککس کی اعلیٰ کردار ادا کڑو ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️

👈 ٹولو پلیئرانوں دہ زبردست گیم مظاہرہ وکڑا۔۔۔👏👏
👈 دہ ٹولو مینہ والو دی ڈیر ڈیر مبارک شی۔۔۔🍾🍸

28/08/2026

🗣️🗣️ReHaN KaKa 🗣️🗣️ CoPy PosT

باپ باپ ہوتا ہے 😘
الحمدللہ 6 ستمبر سے میں اپنے فٹبال میں واپسی کرونگا انشاءاللہ ❤️ اپ لوگوں سے یہ بات واضح کرتا ہوں کہ کسی انجان بندے نے میرے باباجان کو میرے خلاف کچھ باتیں بیجھیں تھی جس میں لکھا تھا کہ 😞
1 اپ کا بیٹا ریحان کاکا بد اخلاق اور بد کردار ہے 🥺
2 اپ کا بیٹا میچ کھیلتے کھیلتے لوگوں کو گالیاں دیتا ہے 🥺
ایسے کئ باتیں کی گئ جو مجھے بہت افسوس ہوا 😞
اپ لوگ ہی بتا سکتے ہے کہ میرا اخلاق کردار اور چلنے والی زندگی کیسے ہے 😶
اج جمعے کا دن ہے میں وہ انسان نہیں ہوں کہ میں اس بندے کو بد دعا دو 🤲 جس نے بھی یہ حرکت کی ہے پھر بھی وہ میرے لئے قابلِ احترام ہیں اللہ تعالیٰ اس شخص کو ہدایت دے آمین 🤝❤️
جن لوگوں نے میرے لئے آواز اٹھائی سب سے پہلے میں اپنے بڑے بھائی جناب محمد عالم صاحب کی اور ساتھ میں اقبال فٹبال کلب ڈاگے ٹیم اور منجمنٹ کی سوات فٹبال فرینڈ ظھور اقبال صاحب کے بے حد مشکور ہوں ❤️🤗

Photos from IQBAL Football Club Dagay's post 27/08/2026

🏆اقبال دادا گل مرحوم میموریل 7 سائڈ فٹسال ٹورنامنٹ ڈاگے 🏆

آج کھیلے گئے میچ میں مینگورہ ۱۱ نے بہترین مقابلے کے بعد ینگ سٹار کبل کو 3-1 گولز سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا 👏

27/08/2026

🏆دوسرا نعمان شہید صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ بلوگرام گراؤنڈ 2026🏆

اقبال فٹبال کلب ڈاگے
🆚
چکدرہ الیون فٹبال کلب

👈 اِنشاءاللّٰہ کل بلوگرام گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے اپنا میچ چکدرہ الیون فٹبال کلب کے خلاف کھیلا گا۔

🔸 بروز- جمعہ
🔸👈 وقت 4:30 بجے

👈🤲 اپنے ٹیم اقبال-فٹبال-کلب-ڈاگے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲💗

26/08/2026

IQBAL Football Club DaGy ❤️

SQuAD MashALLAH 😘

Photos from IQBAL Football Club Dagay's post 25/08/2026

🏆اقبال دادا گل مرحوم میموریل 7 سائڈ فٹسال ٹورنامنٹ ڈاگے 🏆

آج کھیلے گئے میچ میں واجد شہید پیرکلے نے بہترین مقابلے کے بعد ہمدان ایف سی کو2-1 گولز سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا 👏

25/08/2026

🏆 میاں کلے دیر چیمپئن ٹرافی 2026 🏆

اقبال فٹبال کلب ڈاگے
🆚
پاپولر فٹبال کلب

👈 اِنشاءاللّٰہ کل میاں کلے دیر گراؤنڈ پر اقبال فٹبال کلب ڈاگے اپنا میچ پاپولر فٹبال کلب کے خلاف کھیلا گا۔

🔸 بروز- بدھ
🔸👈 وقت 4:30 بجے

👈🤲 اپنے ٹیم اقبال-فٹبال-کلب-ڈاگے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🤲💗

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swat