2nd Half
Intizar Balogram 03
Almujahid Chakdara 00
Swat Football Friends
Promoting Football in Pakistan
Ist Half
Intizar Balogram 01
Alimast Chakdara 00
بلوگرام گراؤنڈ پر اج انتظار بلوگرام کا مقابلہ الیمست چکدرہ سے ہوگا.
درشخیلہ کے پولیس اہلکار اور فٹبال سے تعلق رکھنے والے نور رحمان کا صاحبزادک شدید علیل ہیں، اور اس مشکل وقت انہیں ہماری مالی و اخلاقی امداد کی اشد ضرورت ہے۔ مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ نور رحمان کے ساتھ اس کٹھن گھڑی میں بڑھ چڑھ کر مالی تعاون کریں تاکہ ان کے معصوم بچے کی بروقت علاج امداد ممکن ہو سکے۔
مدد کے لیے درج ذیل ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: نور رحمان، ایزی پیسہ نمبر 03480095413۔
29/08/2026
Swat football Friends Team and the Great Hassan khan photographer
29/08/2026
منصف (انگار گلجبہ) نےکے پی کے پولیس کے جانب سے چترال فٹبال لیگ میں آج اپنا پہلا میچ کھیلا اور مین آف دی میچ حاصل کیا.
ولڈن فخر سوات
29/08/2026
Derai Ground : 2nd Semi Final (Bandai Eleven VS Shahbaz Derai)
29/08/2026
Album 2: Derai Ground
کل سہ پہر 3بجے کبل گراؤنڈ صوبائی ٹورنامنٹ کے لیے کبل گراؤنڈ پر سوات کے چار کلبز کےلیے ٹرائلز ہونگے..
سوات کے تمام کھلاڑی شرکت کرسکتے ہیں
29/08/2026
پہلا کلونجی فٹ بال ٹورنامنٹ مٹہ فٹ بال سٹیڈیم ۔
آج اسد الیون چار باغ اور پختون الیون خریڑی کے درمیان مقابلہ ہوا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔
اندھیرا ہونے کی وجہ سے پنیلٹی ککس ممکن نہ ہوسکے۔کل بلوگرام الیون کا مقابلہ ینگ اقبال ڈاگے سے ھوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
MINGORA