21/08/2026
🏏 فائنل ہار گئے، لیکن دل جیت گئے! 🩶
ہماری ٹیم نے فائنل میں بہت اچھا کھیل پیش کیا۔ بدقسمتی سے میچ ہمارے حق میں نہیں رہا، لیکن ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ 💪
خاص طور پر ان تمام لڑکوں کو شاباش جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 👏🔥
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، اصل کامیابی محنت اور جذبہ ہے۔
ان شاء اللہ اگلی بار کامیابی ہماری ہوگی! 🏆❤️
19/08/2026
16/08/2026