16/09/2026
حسام خان
فخرِ بی کے خیل - حسام بھائی کا انگلینڈ سے بی کے خیل فائٹر ٹیم کے لیے بھرپور سپورٹ
آپ کی محبت ہمارا حوصلہ ہے!
پردیس میں بھی دیس کا خیال
انگلینڈ سے حسام بھائی کی بی کے خیل فائٹر ٹیم کو سپورٹ
ہم عماد، خیام،زوہیب اور حسام کی بی کے خیل فائٹر ٹیم کے لیے خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں، خاص طور پر حسام بھائی جو ہزاروں میل دور انگلینڈ سے اپنی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ آپ کی سپورٹ ہمارا فخر ہے۔
TSL - Tarakai Super League KSK Premier League Yar Hussain premier league KSK Sports Fawad Memorial Cricket Club Mashal Khan Hissam Nawaz Irshad Ali