حاجی خیل زلمی کے سپیڈ سٹار فیصل زمان کا حاجی خیل کرکٹ گراونڈ پر فحرے صوابی عامر جدون کے خلاف میچ کا پہلا اور شاندار اوور جس میں فیصل نے بڑے سٹار کے خلاف صرف 3 رنز دیۓ اور پہلے اور میں عامر جدون کا ایک کیچ بھی ڈراپ ہوا پہلے اور میں چانس ملنے کے بعد عامر جدون نے حاجی خیل زلمی کے خلاف شاندار بیٹینگ کا مظاہر کیا اور 85 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔
Haji Khel Zalmi Cricket Team
ٹکر کی ٹیم ٹکر کےپلیٸرز 🔥🔥🔥
24/08/2026
آل گدون کرکٹ ٹورنمنٹ ڈھیروں
ینگ سٹار شنئ vs حاجی حیل زلمی منگل چائ کے درمیان کھیلا گیا
✨ ینگ سٹار شنئ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اور میں 104 رنز کا ہدف دیا حاجی خیل زمی کی طرف سے واجد خان ذوھیب خان اور نوازش جدون نے شاندار باولینگ کا مظاہرہ کیا۔
ینگ سٹار شنٸ کی طرف سے حمزہ نے 6 چھکوں کی بدولت 49 رنز بنائے۔۔
✨104 رنز کے ہدف کے تعاقب میں حاجی حیل زلمی کی طرف سے ذوھیب خان اور نوازش جدون نے شاندار آغاز فراہم کیا اور پہلے 2 اوورز میں 40 رنز سکور کیۓ اور 104رنز کے ٹارگٹ کو 6.4 چیس کیا۔
زوہیب تین چوکوں ، 4 چھکوں کی بدولت 55 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے نوازش جدون اور کیپٹن لعل فراز خان نے بھی اچھی بیٹینگ کی اور ذوھیب کا بھرپور ساتھ دیا۔
✨ مین آف دی میچ ۔۔۔۔۔ زوہیب خان ۔۔۔۔۔ 55 رنز ناٹ آؤٹ
ذوھیب خان کا حاجی خیل زلمی کی طرف سے شاندار کم بیک اپنے پہلے ہی میچ میں 55 رنز ناٹ اوٹ کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کیلۓ میچ جیتنے میں کامیاب رہے۔۔۔
ذوھیب خان نے کل حاجی خیل زلمی کی طرف سے ڈھیروں کرکٹ گراونڈ پر ینگ سٹار شنٸ کے خلاف 4 چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 55 رنز کی شاندار اور میچ وننگ اننگز کھیلی ذوھیب خان حاجی خیل زلمی کی طرف سے اوپنینگ کیلۓ آۓ اور آخری اوور تک کھڑے رہے نوازش جدون اور لعل فراز خان نے بھی ذوھیب کا بھرپور ساتھ دیااور آخری اوور میں مشکل ٹارگٹ کو چیز کرنے میں کامیاب رہے۔۔۔
Great comeback Zuhaib khan
جہانزیب خان اور ارشد خان نے اپنی طرف سے سپانسر کیۓ گۓ شرٹس اپنے ہاتوں سے ڈھیرو کرکٹ گراونڈ میں حاجی خیل زلمی کرکٹ ٹیم کے پلیٸرز میں تقسیم کۓ اور آج کا میچ جیتنے پر اپنی طرف سے حاجی خیل زلمی اور ڈھیرو ٹورنامنٹ کے ارگناٸزنگ کمیٹی کیلۓ بھی نقد اعلان کیا ۔۔
ھم اپنی طرف سے اور حاجی خیل زلمی کی پوری ٹیم کی طرف سے جھانزیب خان اور ارشد خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ھماری ٹیم کو بھر پور سپورٹ کیا اور اپنی طرف سے شرٹس سپانسر کردیۓ اور گراونڈ بھی آج ٹیم کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا اور ھم امید کرتے کہ آٸندہ کیلۓ بھی ھماری ٹیم کے ساتھ اپنا سپورٹ جاری رکھیں گے۔۔💞
المکہ پینٹ سٹور نام ہے اعتماد کا
پتہ گدون ٹو ٹوپی مین روڈ نزد شگہ مسجد ٹوپی
سپیڈ سٹار آف حاجی خیل زلمی فیصل زمان کا غازی میں آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ میں شاندار گیند بازی۔۔
Great Bowling by Zalmi speed star Faisal Zaman
21/08/2026
🏏 خاجی خیل سپر لیگ 2026 — منگل چائئ 🏏
🔥 خاجی خیل سپر لیگ — تیرہواں ایڈیشن 🔥
📢 اہم اعلان:
انٹری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے!
تمام خواہشمند ٹیمیں اب اپنی انٹری 25 اگست 2026 تک کنفرم کروا سکتی ہیں۔
📅 انٹری کی نئی آخری تاریخ: 25 اگست 2026
🏆 انعامات:
🥇 ونر ٹیم: 25,000 روپے نقد
🥈 رنر اَپ ٹیم: 10,000 روپے نقد
📜 قوانین و ضوابط
1۔ انٹری فیس 7,000 روپے ہوگی، جو ٹاس سے پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔
2۔ ہر میچ 8، 8 اوورز پر مشتمل ہوگا۔
3۔ ہر ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔
4۔ وٹہ بال پر سختی سے پابندی ہوگی۔
5۔ امپائر کے فیصلے یا ٹورنامنٹ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا اور 5,000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
6۔ آل گدون کی تمام ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکتی ہیں۔
7۔ وقت کی پابندی لازمی ہوگی۔ 15 منٹ سے زیادہ تاخیر کی صورت میں ٹیم کے اوورز کم کر دیے جائیں گے۔
8۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز منگل چائئ اڈا کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔
📋 آرگنائزنگ کمیٹی
انور شید
اعجاز بابو: 03122471220
منفت خان: 03458856944
یاسین خان: 03433406318
🔥 تمام خواہشمند ٹیمیں 25 اگست تک اپنی انٹری کنفرم کروائیں اور خاجی خیل سپر لیگ 2026 کا حصہ بنیں! 🏆🏏
نوٹ:- پہلے 32 ٹیموں کو انٹری دی جائے گی 24ٹیموں کی انٹری کنفرم ہوگئی اگر کوئی انٹری کرنا چاہتے ہے تو جلد از جلد کمیٹی اراکین سے رابط کریں
شکریہ
20/08/2026
المکہ پینٹ سٹور کے اونر جہانزیب خان اور ارشد خان نے حاجی خیل زلمی کرکٹ ٹیم کیلۓ مشوانی سپورٹس سنٹر گدون سے پوری ٹیم کو نۓ شرٹس سپانسر کر دیۓ۔۔
ھم اپنی طرف سے اور حاجی خیل زلمی کی پوری ٹیم کی طرف سے جھانزیب خان اور ارشد خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ھماری ٹیم کو بھر پور سپورٹ کیا اور اپنی طرف سے شرٹس سپانسر کردیۓ اور امید کرتے کہ آٸندہ کیلۓ بھی ھماری ٹیم کے ساتھ اپنا سپورٹ جاری رکھیں گے۔۔💞
المکہ پینٹ سٹور نام ہے اعتماد کا
پتہ گدون ٹو ٹوپی مین روڈ نزد شگہ مسجد ٹوپی
حاجی خیل زلمی کے سپر سٹار پلیٸر اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر اور سابق کپتان عماد خان سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
گدون منگل چاٸ کی سرزمین سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت کرکٹر عماد خان روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر میدان میں کامیابیاں عطا کرے جس طرح کرکٹ میں ہر میدان پر انہوں نے حاجی خیل زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوۓ اپنے گاوں کا نام روشن کیا۔۔۔
آپ جہاں بھی رہیں، اپنی محنت، اخلاق اور بہترین کھیل سے اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ!
Hamad Khan speed star of Haji Khel Zalmi Cricket Team
Click here to claim your Sponsored Listing.