04/08/2026
💥آل کے پی کے فلڈ ریلیف فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر💥
of Shaheen Star FC Bunir ❤️ 🏆.
to Shaheen Star FC Bunir.
“All good athletes make mistakes; the great ones learn to make that mistake only once.
04/08/2026
💥آل کے پی کے فلڈ ریلیف فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر💥
of Shaheen Star FC Bunir ❤️ 🏆.
to Shaheen Star FC Bunir.
03/08/2026
💥آل کے پی کے فلڈ ریلیف فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر💥
آج سوات الیون فٹبال کلب نے بلو سٹار بونیر کو ایک گول کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی-
to Swat 11 Football Club & Qualify to the Final.
02/08/2026
💥آل کے پی کے فلڈ ریلیف فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر💥
شاہین سٹار ایف سی بونیر نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ینگ 11 ایف سی سمبت سوات کو 1_5 سے شکست دے دی-
to Shaheen Star FC Bunir & qualify to the Final.
02/08/2026
💥دوسرا آل خیبرپختونخوا آمن فٹبال ٹورنامنٹ جنگدرہ خدوخیل (بونیر)💥
01/08/2026
💥آل کے پی کے فلڈ ریلیف فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر💥
First Semi Final Match
Young 11 Sambat FC Swat
VS
Shaheen Star FC Bunir
: 5:00pm.
: Gadezai Football Ground Bunir 🏟️.
28/07/2026
𝗣𝗥𝗜𝗗𝗘 𝗢𝗙 𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 🇵🇰🔥
پاکستانی ڈیفینڈر عبداللہ اقبال آج رات یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائر کے فیصلہ کن مرحلے میں ایکشن میں نظر آئیں گے Mjällby AIF بمقابلہ Lincoln Red Imps پاکستان کا نام یورپ کے سب سے بڑے فٹبال اسٹیج پر چمکانے کے لیے عبداللہ اقبال پرعزم ہیں آئیے اپنے ہیرو کی حوصلہ افزائی کریں میچ آج رات 9 بجے کھیلا جائے گا
Best of luck best wishes 🇵🇰 ⚽
28/07/2026
💥آل کے پی کے فلڈ ریلیف فٹبال ٹورنامنٹ گدیزئی گراؤنڈ بونیر💥
پہلا کوارٹر فائنل میچ کا نتیجہ
بلیو سٹار: 2
اتحاد باریکوٹ: 0
بلیو سٹار کی ٹیم نے پہلے اتحاد بریکوٹ کو 0-2 سے شکست دے دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
28/07/2026
💥وصال مرحوم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مینئی صوابی💥
📍 مقام: راشدہ گراؤنڈ، مینی (Rasheda Ground, Maini)
🏆 فاتح ٹیم کے لیے انعام: 30,000 روپے نقد
💰 رجسٹریشن فیس: 4,000 روپے
🥅 ٹورنامنٹ فارمیٹ: ناک آؤٹ سسٹم (Knockout System)
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 5 اگست 2026
📞 رابطہ نمبر:
بلال: 0326-5246501
عبدالباسط: 0312-0908962
👥 منتظم: مینی فٹبال کلب
23/07/2026
💥پہلا سلیم خان 06 سائیڈ فٹسال ٹورنامنٹ عید گاہ گراؤنڈ صوابی💥
⬅️اس ٹورنامنٹ میں 24 ٹیموں کو انٹری دی جائے گی
⬅️مکمل کٹ
⬅️رولز کی خلاف ورزی پر ٹیم یا کھلاڑی کو پورے ایونٹ سے باہر کیا جائے گا
⬅️انٹری فیس 2500 ہوگا
⬅️Easypaisa number
⬅️Talal 03191966529
⬅️Whatsapp contack 03191723452
⬅️لوکیشن عید گاہ گراؤنڈ سلیم خان
⬅️پوسٹرز بناؤ
⬅️Whatsapp number 03118551251
18/07/2026
سی ایم بلوچستان گولڈ کپ میں مارخور درہ 90 کی سکواڈ
کپتان 🌟عثمان خان کی قیادت میں یہ بلوچستان کی سر زمین پر جلوہ گر ہونگے ۔۔
یہ سکواڈ نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج ہے۔ ڈیفنس مضبوط، مڈ فیلڈ تخلیقی اور اٹیک میں سنٹر فارورڈز کے ساتھ ٹیم گول کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
DARA 90 GROUP کی سپورٹ سے یہ ٹیم CM بلوچستان گولڈ کپ 2026 میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہے-