Shewa Valleyball Super League

Shewa Valleyball Super League

Share

All valleyball players

Photos from Shewa Valleyball Super League 's post 27/04/2026

البیلا والی بال ٹورنامنٹ شیوہ صوابی کا فائنل البیلا والی بال کلب اور شیوہ والی بال کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔جس میں شیوہ والی بال کلب نے بیسٹ آف فائیو کے سیٹ میں 3.1 سے شکست دے کر فائنل آنے نام کیا ۔فاینل میچ کے مہمان خصوصی پروفیسر بہار حسین صاحب ۔سسوا تنظیم کے راز محمد صاحب اور افرا ماڈل سکول کے پرنسپل مقصود صاحب اور ڈونڈوقہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن جنید یوسفزئی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ٹورنامنٹ کا مقصد یونین کونسل لیول پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع فراہم کرنا تھا ۔تاکہ وہ بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکے۔ہم آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ممبران اکرام استاد۔روح للہ۔عطاءاللہ۔عامر عباس سمیت سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں ۔جنہوں نے ایک زبردست یونٹ منعقد کیا۔

26/04/2026

((((((((Final)))))))

24/04/2026

شیوہ والی بال سپر لیگ جلد آرہا ہے ۔۔۔۔
زبردست مقابلوں کے لیے ہو جائے تیار۔۔۔۔

Shewa Super League

Photos from Shewa Valleyball Super League 's post 22/04/2026

البیلا والی بال ٹورنامنٹ شیوہ صوابی میں اج افتتاحی دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلے میچ میں پلوسہ حجرہ والی بال کلب نے اعزاز پٹھان والی بال کلب اور فواد کلب نے انکل کلب کو ہرا کر نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ کل خان زیاد والی بال کلب کا مقابلہ کالا والی بال کلب جبکہ سدیس والی بال کلب کا مقابلہ البیلا والی بال کلب سے ہوگا۔

21/04/2026

Saba khari ba InshaAllah start kege

20/04/2026

Shewa Valleyball Super League

20/04/2026

Shewa Valleybal super league

((((((Coming soon))))))))

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Swabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Swabi
Swabi
23430