30/08/2026
🏏 آج ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ چنترا اسٹار اور ایم سی ٹائیگر کے درمیان کھیلا گیا۔
میچ کے دوران کم روشنی کی وجہ سے کھیل مکمل نہ ہو سکا، جس کے بعد ڈی ایل ایس (DLS) فارمولا کے تحت ایم سی ٹائیگر کو فاتح قرار دیا گیا۔ 🏆
میچ میں تمام کرکٹ شائقین نے بھرپور لطف اٹھایا، جبکہ خاص طور پر رحمت خان نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔ انہوں نے بیٹنگ میں 100 سے زائد رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ اپنی تباہ کن بولنگ سے چنترا اسٹار کی مضبوط بیٹنگ لائن کو ریت کی دیوار کی طرح بکھیر دیا۔ 🔥🏏
ہم JCA کی جانب سے ایم سی ٹائیگر کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 👏🏆
Well Played Rahmat Khan & MC Tiger! ⭐🔥
30/08/2026
30/08/2026
30/08/2026
30/08/2026