حجرہ کرم خیل مانیری

حجرہ کرم خیل مانیری Maneri sports gala

السلام علیکم  شہزاد خان نے ہمارے ساتھ حجرہ گوہر  علی خان میں  حجرے کے فنڈ کے لیے جو وعدہ کیا تھا شہزاد خان نے وہ وعدہ اج...
02/02/2026

السلام علیکم
شہزاد خان نے ہمارے ساتھ حجرہ گوہر علی خان میں حجرے کے فنڈ کے لیے جو وعدہ کیا تھا شہزاد خان نے وہ وعدہ اج پورا کر دیا ایک لاکھ 100000 روپے حجرے کے فنڈ میں جمع کر دیا شکریہ شہزاد خان

01/02/2026

ما نیری پایان کے جرگے کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری بات مان لی اور مقبرے میں درحتوں کی کٹائی پر پابندی لگا دی شکریہ جرگہ مانیری پایان ۔

Che Zamanga de mokbare dako ke sa chal de Che K**a jarga om rashe nu dake e tangai. Har 6 months bad jarga dake wai Che ...
23/01/2026

Che Zamanga de mokbare dako ke sa chal de Che K**a jarga om rashe nu dake e tangai.

Har 6 months bad jarga dake wai Che da ole sok jawab rakola she?

23/1/2026جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ اصلاحی جرگہ مانیری پایان  نے گلو ڈھیری شامیلات کے حوالے سے   اور مکبرے  میں پودیے ...
23/01/2026

23/1/2026
جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ اصلاحی جرگہ مانیری پایان نے گلو ڈھیری شامیلات کے حوالے سے اور مکبرے میں پودیے کے کاٹنے کی حوالے سے جو فیصلہ کیاگیا ہے اس کی سلسلے میں اج حجرہ کرم خیل مے جرگہ منعقد ہوا جس میں فیصلہ ہوّا کے ھم اس کو مسترد کرتے ہیں

ضلع صوابی ,یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل حال سکنہ سیرئی ( جلار ) میں زرین خان ولد مرحوم پیرداد خان کاکا ...
15/01/2026

ضلع صوابی ,یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل حال سکنہ سیرئی ( جلار ) میں زرین خان ولد مرحوم پیرداد خان کاکا ,مختصر علالت ( ھارٹ آٹیک ) کے باعث بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔

انکی نمازِ جنازہ آج بہ تاریخ 15 جنوری ,2026,بروز جمعرات ,بوقتِ 02:00,بجے دوپہر ( بعدِ نمازِ ظہر ) بمقام مرکزی جنازگاہ ( لختے چم ) میں ادا ھوگی تاہم انکی فاتحہ خوانی مانیری پایان ,سیرئی ( جلار ) حجرہ مرحوم شیرداد بابا ( صاحبِ داد خان / ھارون خان ) میں ھوگی۔

مرحوم ,زرین خان ,نعمان خان اور سلمان خان کے والد تھے ,سابق ناظم مانیری پایان ممتاز سماجی و سیاسی رہنما ,ھارون خان ,آمان خان ,آصف خان ,آسد خان اور حاجی نقش بند خان کے چچا زاد بھائی تھے , شیردل خان ( دبئی ) کے بھائی تھے ,رخسار خان ,زرق خان ,عابد خان ,فواد خان ( دبئ ), ماجد خان منصورخان جہانگیر خان اور زریاب ( خان دبئ ) کے چچا تھے , محبوب عالم خان ( چیرمین صوابی مانیری ) عدنان عالم خان ,مجیب عالم خان , یاور خان ,سکندر خان , شاہ روم خان , اسفندیار ,شہریار اور تھے اویس کے ماموں تھے , اسمعیل خان(آسٹریلیا )کے سسر جبکہ پاکستان کے معروف معالجین ,ڈاکٹر بخت سرور خان ,ڈاکٹر ,بخت ثمر خان ,گل ثمر خان اور عابد خان ( انگلینڈ ) کے بہنوئی ( بہن کے شوھر ) تھے ۔

اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو ان نمبرات پر کال کریں۔ ( بیٹا : نعمان خان 03015880871 ,چچا زاد بھائی : ھارون خان سابق ناظم 03009176119

ضلع صوابی ,یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل میں شاہ نظر خان ولد مرحوم خادی خان بابا ,طویل علالت کے بعد بہ ق...
08/01/2026

ضلع صوابی ,یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل میں شاہ نظر خان ولد مرحوم خادی خان بابا ,طویل علالت کے بعد بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے انکی فاتحہ خوانی مانیری پایان محلہ و مرکزی حجرہ کرم خیل میں ھوگی۔

مرحوم شاہ نظر خان کاکا ,مصور خان اور ذاکر خان ( سعودی عرب ) کے والد تھے ,ضلع صوابی کے مشہور و معروف ھوٹل ,شیرچ عقاب کے مالک حاجی شیر عقاب خان کے بھائی تھے ,فخر ,ابراہیم ,اسمعیل اور داؤد خان کے چچا تھے ,شہاب علی خان ,مقصود علی خان ,نظار علی خان ( انگلینڈ ) اور خان ( پسران حاجی بہرامند خان کرم خیل ) کے ماموں تھے,جبکہ آفسر علی خان ( سابق اھلکار ٹی ایم اے صوابی ) اور مدائف خان ( سابق اھلکار پاک ایئرفورس ) مدائف خان کے پھوپھی زاد بھائی تھے ۔

اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو ان نمبر پر کال کریں۔ ( بیٹا :' مصور خان 03423893369/ بھانجا :' مقصود علی خان 03005328919 )

انا لله وانا إليه راجعون🥀كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ 😭 ضلع صوابی ، یونین کونسل  و گاؤں مانیری پایان ، محلہ کرم خیل ...
06/01/2026

انا لله وانا إليه راجعون🥀
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ 😭

ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ، محلہ کرم خیل ، میں رحمان زیب خان ولد رزیب خان کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ھے ۔

ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 06/01/2026 ,بروز منگل بہ وقت 07:30 ,بجے رات ( بعد نماز عشاء ), بمقام , مانیری پایان مدرسہ احیائے القران و السنۃ ( مدرسہ فضلِ منان صاحب ) میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری پایان ، محلہ کرم خیل مرکزی حجرہ کرم خیل میں ھوگی۔

مرحوم رحمان زیب ولد رزیب خان ,مجید,حمید ,معید کے والد تھے , سابق کونسلر مانیری پایان مرحوم آفسر خان ،ارشد خان ( ریٹائرڈ ارمی اھلکار ) ، عطانوش خان ( دبئ ) اور ساحر علی عرف سید سر ( دبئ ) کے بھتیجے تھے ۔
،حسن زیب ( سنی ) کے بھائی تھے ، ریحان خان ( نائب صدر جذبہ خدمت خلق ویلفئیر ارگنائزیشن مانیری پایان ) ، عنصر خان,سائل خان فرحان خان، اونیس خان ( دبئ ) حیان خان اور نمائر خان کے چاچا زار بھائی تھے ،

اگر بیرون ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کیلئے رابطہ کرنا ہو تو ان نمبرات پر کال کریں۔: عنصر علی 03039691491/ : رزیب خان : 03065673732 : ریحان خان 03348287206 )

ضلع صوابی ,یونین کونسل صوابی مانیری ,گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل حال سکنہ پیرتاب لار ,میں سابق اھلکار پاک ائیر فورس ...
16/12/2025

ضلع صوابی ,یونین کونسل صوابی مانیری ,گاؤں مانیری پایان ,محلہ کرم خیل حال سکنہ پیرتاب لار ,میں سابق اھلکار پاک ائیر فورس ,بنات خان ولد مرحوم فضل خان بابا ,مختصر علالت ( ھارٹ آٹیک ) کے بعد بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔
ا
نکی نمازِ جنازہ آج بہ تاریخ 16 دسمبر 2025,بروز منگل ,بوقتِ 02:00,بجے دوپہر ,( بعدِ نمازِ ظہر ) بمقام ,مانیری پایان , مدرسہ احیائے القرآن و السنۃ,( حافظ فضلِ منان مدرسہ ) میں ادا ھوگی تاہم انکی فاتحہ خوانی ,مانیری پایان ,پیرتاب لار ,حجرہ , مرحوم بنات خان میں ھوگی۔

مرحوم ,بنات خان,کلیم خان,غنی خان ( اھلکار محکمہ بلدیات صوابی ) ,اویس خان ,علی خان اور اوس خان کے والد تھے, قومی وطن پارٹی ضلع صوابی کے رہنما واحد خان اور فرمان خان کے بہنوئی ( بہن کے شوھر ) تھے ۔

اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو اس نمبر پر کال کریں۔ ( بیٹا : غنی خان 03029090990 )

ضلع صوابی ، یونین کونسل  و گاؤں مانیری پایان ، محلہ کرم خیل ، حال سکنہ فقیر اباد مانیری پایان ، میں سابق بلدیاتی نمائندہ...
25/11/2025

ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری پایان ، محلہ کرم خیل ، حال سکنہ فقیر اباد مانیری پایان ، میں سابق بلدیاتی نمائندہ ، وائس چیرمین ویلج کونسل نمبر 3 مانیری پایان ، عوامی خدمتگار ، افسر علی خان ولد مرحوم مقدر خان بابا طویل علالت کے بعد بہ قضاۓ الہٰی انتقال کرگۓ ہیں۔

ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 25/11/2025 ,بروز منگل بہ وقت 02:00 ,بجے ( بعد نماز ظہر ), بمقام , مانیری پایان مرکزی جنازگاہ ( لختے چم ) میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری پایان ، محلہ کرم خیل مرکزی حجرہ کرم خیل میں ھوگی۔

مرحوم افسر علی خان ، عنصر علی خان ( اھلکار محکمہ بلدیات صوابی ) اور سائل خان کے والد تھے، سابق کونسلر مانیری پایان ، رزیب خان ،ارشد خان ( ریٹائرڈ ارمی اھلکار ) ، عطانوش خان ( دبئ ) اور ساحر علی عرف سید سر ( دبئ ) کے بھائی تھے۔
رحمان زیب ، انور زیب ،حسن زیب ( سنی ) ، ریحان خان ( نائب صدر جذبہ خدمت خلق ویلفئیر ارگنائزیشن مانیری پایان ) ، فرحان خان، اونیس خان ( دبئ ) حیان خان اور نمائر خان کے چاچا تھے ، حاجی شیر رحمان ،شبیر رحمان اور زاھد رحمان کے بہنوئی تھے ، انعام خان ( ریٹائرڈ ارمی صوبیدار ) اور شمشیر خان کے سالے ( بیوی کے بھائی ) تھے شہریار خان ( شیری ) اور حیدر خان ( پاک ارمی ) کے ماموں تھے جبکہ محمد صالح ولد مرحوم اقبال کاکا کے سسر تھے۔

اگر بیرون ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کیلئے رابطہ کرنا ہو تو ان نمبرات پر کال کریں۔ ( بیٹا: عنصر علی 03039691491/ بھائی : رزیب خان : 03065673732 / بھتیجا : رحمان زیب 03334474333/ بھتیجا : ریحان خان 03348287206 )

شکریہ نوٹ   توفیق خان  کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں  جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ حجرے میں مرمت کا  کام اور  ٹائل وغیرہ کا ک...
15/10/2025

شکریہ نوٹ
توفیق خان کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ حجرے میں مرمت کا کام اور ٹائل وغیرہ کا کام جاری ہے اس میں اپنے طرف سے 15000 اپنی خوشی سے حجرے کی فنڈ میں جمع کرا دی ہے شکریہ توفیق خان

Address

Maneri Payan Swabi
Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حجرہ کرم خیل مانیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share