21/08/2026
Trust the process👍🤲⚽️
Acadmey boys are getting better day by day
Today another match victory 4-1 in jangdara football event 🤲⚽️
Qamar Abbas and Usama Ayaaz UK ki taraf sy players k lie special cash prizes🫂❤️
20/08/2026
Mashallah boys performing well nowadays😊⚽️
Won 2-0 Salimkan Futsaul tournament 👍
Top performers of the day ❤️🫂
Ibne amin MOM with 2 goal scores ⚽️⚽️
17/08/2026
🌟 خصوصی خراجِ تحسین اور شکریہ
ہم اپنے ان تمام مخلص اور ہمدرد ساتھیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمیشہ یوتھ فٹبال کلب صوابی کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ آپ کا مالی تعاون، خلوص اور بھرپور اعتماد ہی وہ طاقت ہے جو علاقے کے نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق بیدار کرتی ہے اور فٹبال کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ آپ کا یہ ساتھ اور سپورٹ ہمارے لیے ایک انمول سرمایہ ہے، جو نہ صرف نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلوں کو بلندی بخشتا ہے بلکہ ان کے خوابوں کو بھی سچ کرنے کی سمت فراہم کرتا ہے۔ 'فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2027' جیسے شاندار ایونٹس کا انعقاد آپ کی اسی سخاوت اور لگن کا مرہونِ منت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ کامیابی اور ترقی کا یہ سفر آئندہ بھی اسی اعتماد اور جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
17/08/2026
2nd Pick The Wall of Youth FC Swabi for Maneri Football League in a team Markhor FC 🤲👍
Wish you good luck Arsalan Khan⚽️🇵🇰
16/08/2026
A Very First pick for Maneri football league
Talha khan our acadmey player will represent Azeem Shaheed FC in Maneri football league season 2 👍🤲🇵🇰
Hope for best 🫂⚽️🇵🇰🤲
11/08/2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یوتھ فٹبال کلب کے اسٹرائیکر رضا اللہ کے بڑے بھائی فرحاد خان قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللّٰہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ شلخے گاڑ ڈھیری میں ادا کی جائے گی:
کل صبح 9:00 بجے (بروز بدھ)
Location Shalkhi Banda Janazgah
09/08/2026
Todays match performance was extremely outstamding by the young guns 🤲😊
Man of The Match: Ibne Amin
Goal scorer ⚽️⚽️⚽️
Umair,Akhtar Ali and Ibne amin 👍
Ist win for lads 😊
09/08/2026
ان شاء اللہ، اگلے سال میدان مزید خوب سجے گا! ⚽🏆
پورے پاکستان سے بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی، اور Youth Football Club اس ایونٹ کو مزید خوبصورت، شاندار اور بہترین انداز میں منظم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
ان شاء اللہ، اگلے سیزن میں مقابلے بھی زبردست ہوں گے اور انعامات کی بھی بھرپور بارش ہوگی! 🏆🎁
آپ سب کی محبت، حوصلہ افزائی اور بھرپور سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ ❤️
Stay Tuned for Next Season! 🔥⚽
YOUTH FOOTBALL Challenge Cup Swabi 2027 inshallah 👍🤲