25/08/2026
کوچ وسیم دادا کو 10 سکیل سے 16 سکیل پر شاندار ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی فٹبال کے لیے خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ 🌟
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ 🤲
(صوابی فٹبال اکیڈمی کوچ وسیم دادا)"
06/06/2026
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صوابی فہیم حیات نے فوکل پرسن ارشاد خان کے ہمراہ کڈی پلے گراؤنڈ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے سب انجینئر اور ویلج کونسل کڈی کے مشران بھی موجود تھے
۔ ویلج کونسل کڈی کے وفد نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کو گراؤنڈ میں درکار سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہے # #