29/08/2026
کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
آج کا میچ
زروبی اکیڈمی فٹبال کلب نے یوتھ اکیڈمی فٹبال کلب کو 1 کے مقابلے میں 04 گول سکور سے شکست دے دی۔
fans
Please Visit Youtube Channel
Football Vines Link👇
https://www.youtube.com/@FOOTBALLVINES-abc.
29/08/2026
کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
آج کا میچ
زروبی اکیڈمی فٹبال کلب نے یوتھ اکیڈمی فٹبال کلب کو 1 کے مقابلے میں 04 گول سکور سے شکست دے دی۔
fans
28/08/2026
کڈی فٹبال گراونڈ میں سپر سٹار زروبی فٹبال کلب صوابی کے سابقہ سٹار ابراھیم بھائی کے ساتھ ایک خوبصورت عکس
fans
28/08/2026
کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
آج کا میچ
سپرسٹار فٹبال کلب زروبی نے لاہور فٹبال کلب کو 02 کے مقابلے میں 04 گول سے شکست دے دی۔
fans
28/08/2026
جنگدرہ فٹبال ٹورنمنٹ 2026
fans
27/08/2026
fans
27/08/2026
کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
آج کا میچ
کیاء فٹبال کلب نے مناگی جونئیر فٹبال کلب کو پانلٹی کک سے شکست دے دی۔
26/08/2026
ہم ذرا تاخیر سے یہ پوسٹ کر رہے ہیں، لیکن اس کی وجہ صرف ایک ہے کہ وسیم بھائی جیسے انسان کے لیے الفاظ کا انتخاب آسان نہیں۔ ❤️
کیونکہ کچھ لوگ صرف فٹبال نہیں کھیلتے، بلکہ اپنے کردار، محنت اور خدمات سے پورے کھیل کی پہچان بن جاتے ہیں۔
صوابی فٹبال کو آگے لے جانے میں ہر کلب، ہر کھلاڑی اور ہر فٹبال سے محبت کرنے والے شخص کا اپنا کردار ہے۔ لیکن آج کی یہ پوسٹ صوابی فٹبال کے ایک روشن ستارے، محمد وسیم بھائی کے نام ہے۔ ⭐⚽
بطور کوچ 10 سکیل سے 16 سکیل میں ترقی پر ہم مبارک باد پیش کرتے ھے
وسیم بھائی نے صوابی فٹبال کے لیے جس خلوص، محنت اور محبت کے ساتھ اپنا کردار ادا کیا ہے، وہ یقیناً قابلِ تعریف ہے۔ ایسے لوگ کسی بھی کھیل کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ وسیم بھائی کو ہمیشہ خوش، سلامت اور صحت مند رکھے، اور انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️🤲
fans Maneri Bala Ground
26/08/2026
🚨 ایک نہایت ضروری پیغام — اپنے بچوں کی حفاظت کریں
دیکھیں، کئی بار ہم نے اپنے پیج کے ذریعے آپ تک یہ اہم بات پہنچانے کی کوشش کی ہے، لیکن آج کے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بار پھر آپ کو یاد دلانا ضروری سمجھتا ہوں۔
آج کل بچوں کی حفاظت کے حوالے سے والدین کو پہلے سے کہیں زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ اپنے بچوں کو اکیلا کہیں بھی بھیجنے سے حتیٰ الامکان گریز کریں۔
🏫 سکول ہو، مدرسہ ہو یا کوئی اور جگہ جہاں آپ کے بچے نے جانا ہو، کوشش کریں کہ خود ان کے ساتھ جائیں اور انہیں بحفاظت وہاں چھوڑیں۔ اسی طرح واپسی کے وقت بھی خود انہیں لینے جائیں اور گھر لے کر آئیں۔
🛑 گھر میں بچوں کو واضح طور پر سمجھا دیں کہ کسی اجنبی شخص کے ساتھ کہیں نہیں جانا، کسی سے کوئی چیز نہیں لینی اور گھر سے باہر اکیلے نہیں نکلنا۔
⚠️ بچوں کو معمولی کام کے لیے بھی اکیلے دکان یا بازار بھیجنے سے گریز کریں۔
اپنے محلے میں آنے جانے والے اجنبی اور نئے لوگوں پر بھی نظر رکھیں، لیکن کسی بےگناہ شخص کو صرف شک کی بنیاد پر الزام نہ دیں۔ اگر کسی شخص کا رویہ واقعی مشکوک ہو تو خود کارروائی کرنے کے بجائے متعلقہ پولیس کو اطلاع دیں۔
اسی طرح اگر کوئی اجنبی شخص بار بار آپ کے گھر یا محلے میں آتا ہے اور جانے کا نام نہیں لیتا تو احتیاط کریں اور ضرورت پڑنے پر پولیس سے رابطہ کریں۔
یاد رکھیں:
کل کے افسوس سے آج کی احتیاط کہیں بہتر ہے۔
اپنے بچوں کو خوفزدہ نہیں بلکہ باخبر، محتاط اور محفوظ بنائیں۔
🙏 خدارا اس پیغام کو سنجیدگی سے لیں اور اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔
بچوں کی حفاظت صرف والدین کی نہیں، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ❤️
fans Youth FC Swabi Mufeed clicks 𝑭𝑶𝑶𝑻𝑩𝑨𝑳𝑳 𝑬𝑿𝑻𝑹𝑨 SK Creation Maneri Bala Ground Zarobi Football Academy Zwanan Football Club Swabi Star Club Maneri Saddam Lazak Panjpir Football Club باچا خان فٹ بال کلب جنگدرہ
25/08/2026
کڈی فٹبال ٹورنمنٹ صوابی 2026
آج کا میچ
کڈی لیجنڈز فٹبال کلب نے ضیاء لیجنڈز فٹبال کلب کو 01 کے مقابلے میں 04 گول سکور سے شکست دے دی۔
fans
23/08/2026
پنج پیر فٹبال کلب صوابی
فٹبال کے ساتھ محنت شرط ھے
پنج پیر فٹبال کلب نے ایک وقت میں محنت چھوڑ دی تھی۔
ہر میچ میں ناکام ہوکر آجاتے۔
کھلاڑیوں نے اپنی لائن چھوڑ دی تھی۔
منجمنٹ کے سخت فیصلوں اور وقت کی پابندی نے شاندار رزلٹ دے دیا
اور پنج پیر فٹبال کلب نے مسلسل کڈی فٹبال ایونٹ ، سلیم خان فٹبال ایونٹ اور جنگدرہ فٹبال ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
fans Youth FC Swabi Panjpir Football Club