Sorath Champion League Season II - SCL 2

Sorath Champion League Season II - SCL 2

Share

Welcome to the official page for SCL 2! Stay updated with match schedules, team highlights, and exclusive

Organized by the Sorath Memon Jamaat, this league brings together cricket enthusiasts for an exciting season of talent, teamwork, and sportsmanship.

04/01/2025

"شبير میمن کی عزت اور رہنمائی کو سلام! ایس سی ایل 2 کے کمیٹی ممبر کی حیثیت سے قدم بقدم شانہ بشانہ ہمارے ساتھ رہے اور ہر معاملے میں ہماری رہنمائی فرمائی ۔ اس خدمت کے اعتراف میں چیئرمین فیصل گيگانی، وائس چیئرمین فہیم میمن اور سینئر کمیٹی ممبر صمد صالح انہیں 'شیلڈ کا تحفہ' پیش کر رہے ہیں۔ 🎖️👏

31/12/2024

Hussain Bashir MH Graphics Sukkur ❤️❤️

31/12/2024
Photos from Sorath Champion League Season II - SCL 2's post 30/12/2024

ہم چیف آرگنائزر نگار علی منگی، ایونٹ آرگنائزر مرتضیٰ زیدی، ڈیزائنر اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ماہر حسین بشیر، لائیو مینجمنٹ کے انچارج عبد القدوس، مزمل مجاور، مبشر مجاور، محمد کاشف پٹیل اور اسکورر سمیت تمام افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی محنت، لگن اور تعاون نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور مسلسل کوششوں کے بغیر یہ ایونٹ ممکن نہیں تھا۔ ہم ان کی محنت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کا شکر گزار ہیں

Photos from Sorath Champion League Season II - SCL 2's post 30/12/2024

ٹیمز کے کپتانوں میں شال اور تحفے تقسیم کیے جا رہے ہیں، ان کی محنت اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے

30/12/2024

Nigar Ali Mangi Thank You🥰😘🥰

Photos from Sorath Champion League Season II - SCL 2's post 30/12/2024

Media Ko Interview Dete Hoe

Photos from Sorath Champion League Season II - SCL 2's post 30/12/2024

"یہ لمحہ ہمارے کمیٹی کے اراکین کے لیے ہے، جنہوں نے اپنے عزم اور محنت سے ہمیں کامیابی کی راہوں پر گامزن کیا۔
یہ شیلڈز اور تحفے ان کی بے مثال خدمات کا اعتراف ہیں۔"

Photos from Sorath Champion League Season II - SCL 2's post 30/12/2024

"سورتھ چیمپئن لیگ کے سینئر کمیٹی ممبر، جناب صمد صالح صاحب کا شکریہ، جنہوں نے اپنی قیمتی رہنمائی اور تعاون سے ہماری کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ کی محنت اور جذبہ ہمیشہ ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہیں۔ 🌟

Photos from Sorath Champion League Season II - SCL 2's post 30/12/2024

"سورڻھ چیمپئن لیگ کے وائس چیئرمین، جناب محمد فہیم میمن صاحب کا دل سے شکریہ، جنہوں نے ہمیشہ اپنی رہنمائی اور تعاون سے ہمیں سہارا دیا۔ آپ کی محنت اور جذبہ ہماری جماعت کی کامیابی کی بنیاد ہیں۔ 🌟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

SUKKUR MUNICIPAL STADIUM
Sukkur
65200