9S Apex

9S Apex

Share

9S Apex brings you all the latest news as it happens as well as keeping you up to date support my page

10/07/2026

Marshallah

09/07/2026
01/07/2026

🍁Mike Hesson’s tenure so far 👀

What has impressed you the most about 🇵🇰Pakistan under Mike Hesson?

01/07/2026

انڈیا اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج رات 9:30 بجے انگلینڈ کے کرکٹ گراؤنڈ 🏟️ ریور سائیڈ گراؤنڈ چیسٹر لی اسٹریٹ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔۔۔۔🫶✌️🔥

India vs England , 1st T20I Match At 9:30 PM.

30/06/2026

🚨 DEBUT CALL-UP FOR ALI USMAN 🚨

- Left-arm spinner Ali Usman is likely to get his debut call-up for Pakistan's red-ball tour of the West Indies and England. (Sohail Imran)

30/06/2026

Mashallah ❤️ Babar Azam

30/06/2026

پاکستانی سابق کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش کی گئی، مگر انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ باسط علی کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ سلمان کپتانی لینے سے ہچکچا رہے ہیں۔

اگر یہ بات درست ہے تو میرے خیال میں اس کی ایک بڑی وجہ پاکستانی کرکٹ کا موجودہ ماحول بھی ہو سکتا ہے۔ قومی ٹیم کی کپتانی صرف میدان میں فیصلے کرنے کا نام نہیں، بلکہ اس کے ساتھ بے پناہ دباؤ، شائقین کی بلند توقعات، میڈیا کی مسلسل تنقید اور بورڈ کی غیر یقینی صورتحال بھی جڑی ہوتی ہے۔ جب آئے روز پالیسیوں، کوچنگ اسٹاف یا انتظامی فیصلوں میں تبدیلیاں ہوتی رہیں تو کسی بھی کپتان کے لیے اعتماد کے ساتھ طویل منصوبہ بندی کرنا آسان نہیں رہتا۔

ایسے ماحول میں ہر کھلاڑی کپتانی قبول کرنے سے پہلے ضرور کئی بار سوچے گا۔

❓آپ کی کیا رائے ہے؟
اگر سلمان علی آغا کو واقعی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش ہو تو کیا انہیں یہ ذمہ داری قبول کر لینی چاہیے، یا موجودہ حالات میں اس فیصلے سے گریز کرنا ہی بہتر ہوگا؟

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ 👇🏏🇵🇰

30/06/2026

ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کے سامنے کوئی مقابلہ ہی نظر نہیں آ رہا۔ آسٹریلیا ہر شعبے میں مکمل طور پر حاوی دکھائی دے رہا ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم بے بس نظر آ رہی ہے۔

30/06/2026

🚨 MOISES HENRIQUES PORTUGAL KE LIYE KHELNE KE LIYE TAYYAR HAIN 🇵🇹
​Aussie all-rounder Henriques Madeira, Portugal mein paida hue thay.
​Aur wo August se hone wale T20 World Cup 2028 Qualifiers mein apne paidaishi mulk (Portugal) ki taraf se khelne ke liye bilkul tayyar hain.
​Petition ke unka naam badal kar MoiSiiiiuuuus Henriques rakh diya jaye 👀

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sukkur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00