Sukkur updates

Sukkur updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukkur updates, Sukkur.

05/06/2026

روہڑی: نیوی پارک کے قریب میاں عبدالقیوم پارک میں اچانک آگ لگنے سے بچوں کے جھولے، کھیل کا سامان، فریج، جنریٹر اور دیگر قیمتی سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پارک انتظامیہ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس سے لاکھوں روپے کا مالی نقصان ہوا ہے۔

24/03/2026

پشاور سے کراچی جانیوالی تیز گام ایکسپریس کو بہاولپور کے قریب حادثہ،

‏بوگیوں کا ہک ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث انجن کے ساتھ جڑے ہوئے سات ڈبے آگے کی جانب نکل گئے

26/10/2025

💐
مريضن جو ڪهڙو حشر ٿيندو

23/09/2025

ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کے مسافر زخمی

#

10/08/2025

معرکہ حق جشن آزادی کنسرٹ میں شہریوں کا جم غفیر آمد کا سلسلہ جاری۔۔

05/08/2025

ہر 14 اگست اس جگہ اسٹال لگتا ہے پاکستانی پرچم ، پاکستانی بیج، بچوں کے پاکستانی لباس ملتے ہیں۔
مونسپل کو اس اسٹال سے کونسی تکلیف آ گئی؟
قانون غریب کے لئے؟ یہ اسٹال تو اب یہاں ہی لگے دیکھتے ہیں کو ہٹاتا ہے
#سکھر

02/08/2025

سکھر کے امن پر سب خاموش ہیں سب ہم سب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں #سکھر

29/07/2025

سکر ملٹری روڈ نیو تاج پمپ رینجرز ہیڈ کوارٹر کے سامنے ڈکیٹی واردات نوجوان سے نیو سی ڈی 2025 دو موبائل فون اور ڈاکو چھین کر فرار
゚ ゚

29/07/2025

سکھر میں بغیر نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار ریجسٹریشن گاڑیاں کو پولیس ضبط کررہی ہے، ایس ایچ او آباد شہریوں سے مخاطب ہیں اور انہیں آگاہ کررہے ہیں
゚viralシfypシ゚viralシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sukkur