Humanity Care Foundation

Humanity Care Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humanity Care Foundation, Sports Team, New Sukkur 100fet rood sindh sositey, Sukkur.

Humanity Care Foundation
"Charity Organization"
انسانیت کی خدمت، غریبوں اور ضرورت مند افراد کی مدد,"آئیے ہمارے ساتھ مل کر مستحق اور نادار لوگوں کی مدد کریں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔" 0300,0878979 jazcash

19/07/2026

ہم ہر اس حملے کی مذمت کرتے ہیں جس میں معصوم جانیں ضائع ہوں۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ جنگ کے بجائے امن، انصاف اور مذاکرات کو فروغ دے۔

19/07/2026

ایران پر جارحیت اور بے گناہ انسانوں کے خون بہانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ظلم کبھی امن نہیں لا سکتا، انصاف اور امن ہی پائیدار راستہ ہیں۔

18/07/2026
29/03/2026

The killing of journalists is a serious violation of human rights and press freedom. We strongly condemn such acts and urge the international community to ensure justice and protect those who risk their lives to speak the truth.

29/03/2026

I got over 250 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/03/2026

"امانت تھی جو ہم تک، اسے حق دار تک پہنچایا،
خدمت کے اس سفر میں، رب نے ہمیں سرخرو بنایا۔"

"ہم اپنے معزز والنٹیئر سائین سلیمان کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے خلوصِ دل سے اپنی خدمات پیش کیں۔ آپ کی محنت، لگن اور جذبۂ خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

18/03/2026

"کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ جو ہم نے لائی ہے،
یہی ہماری محنت کی اصل کمائی ہے۔"
🥰☝️

18/03/2026

28واں روزہ ہے، اور عید کے قریب ہم اپنی حیثیت کے مطابق غریب بچوں کے لیے راشن فراہم کر رہے ہیں۔ ہم نے 28 روزوں تک مستحق اور معذور افراد کا ساتھ نہیں چھوڑا، اور ہمیں اللہ سے امید ہے کہ یہ فلاحی کام صرف رمضان تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے سال مستحق، معذور اور بیوہ خواتین کی خدمت جاری رہے گی، ان شاء اللہ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

New Sukkur 100fet Rood Sindh Sositey
Sukkur