EVERY THING
24/01/2021
1937 میں انگلینڈ میں - چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا میچ 60 ویں منٹ میں شدید دھند کی وجہ سے رک گیا۔ لیکن چارلٹن کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے اندر موجود تھے-
کیونکہ اس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہجوم کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی۔ وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کرکے گول پوسٹ پر کھڑا رہا- غور سے آگے دیکھتا رہا- پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اس کے پاس پہنچا اور اسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے- تو سام برترم نے شدید غم کے ساتھ کہا-
”کتنے افسوس کی بات ہے کہ جن کے دفاع کے لئے میں کھڑا تھا- وہ مجھے بھول گئے“-
زندگی کے میدان میں کتنے ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلۓ ہم نے اپنے وقت ,صلاحیت اور تواناٸ صرف کۓ ہوتے ہیں- لیکن حالات کی دھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں۔
دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ہمیشہ انہیں یاد رکھ کر ساتھ لیکر چلنا چاہۓ ایک اعلیٰ ظرف انسان کی طرح۔
copied.
*اہم اطلاع*
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گوگل کروم سرچنگ میں قادیانی لابی کی طرف سے پھیلائے گئے تیکنیکی فتنے کا سادہ لوح مسلمان تیزی سے شکار ہورہے ہیں.. یہ سوچے بغیر کہ جتنی بار ہم اس URL کو سرچ کرتے جائینگے اسکی سرچ اسٹرینتھ بڑھتی جاتی ہے...
کسی بھی سرچ انجن کی فیڈ بیک کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہےکہ وہ ساتھ ساتھ پروموٹ بھی ہوتی ہے اور یہ انکی چال بھی کہہ سکتے فیڈ بیک تو پیچھے چلا جائے گا لیکن URL بار بار پروموٹ ہوگا...
بس اس فتنے کی سرکوبی کیلیئے ضروری ہے کہ اسکو سرچنگ اسٹرینتھ نہ مل سکے ... ہم اسے نظر انداز کردیں.. ممکن ہو تو دوسروں کو بھی رہنمائی دے دیں..
رسول ﷺ کی حدیث کا مفہوم بھی آتا ہے
کہ ایک وقت ایسا ہو گا کہ جو فتنے کی کھوج کرے گا وہ اسکا شکار ہو جائے گا
اس لیے تھوڑا سا حکمت سے معاملہ کیجیے ہر سنی سنائی بات پہ اگر ہم عمل کرے گے تو اپنی لاعلمی کی وجہ سے غلط کو روکنے کی بجائے اس کو بڑھانے کا سبب بھی بن سکتے ہیں
جزاک اللہ خیر
Click here to claim your Sponsored Listing.