InnerVest

InnerVest

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from InnerVest, Coach, Sialkot.

Helping people achieve career & financial goals using NLP tools & fundamental investing insights | Internationally Certified NLP Coach & Investor | Gain clarity, confidence & direction | Let’s unlock your true potential & build lasting success together

11/08/2026

Neuro Linguistic programming (NLP) Functions

08/08/2026

کبھی سوچا ہے، ہمیں غلطی سے اتنا ڈر کیوں لگتا ہے؟

بچپن سے سنتے آئے ہیں:

"غلطی مت کرنا!"

غلطی ہوئی تو ڈانٹ، سزا، شرمندگی…
اور آہستہ آہستہ ہمارے ذہن نے سیکھ لیا:

"غلطی کا مطلب ہے میں ناکام ہوں۔"

پھر بڑے ہو کر ہم نئے فیصلوں سے ڈرتے ہیں، مواقع چھوڑ دیتے ہیں اور کبھی کبھی اپنے خواب بھی صرف اس خوف سے روک دیتے ہیں کہ کہیں ناکام نہ ہو جائیں۔

لیکن ایک بچے کو دیکھیں جو چلنا سیکھ رہا ہے۔
وہ گرتا ہے، اٹھتا ہے، دوبارہ کوشش کرتا ہے۔

ہم اسے ناکام نہیں کہتے۔

ہم کہتے ہیں: وہ سیکھ رہا ہے۔

تو پھر زندگی میں ہماری غلطیاں ناکامی کیوں بن جاتی ہیں؟
این ایل پی کا ایک خوبصورت اصول ہے:

"Result is Feedback, not Failure."

اگر نتیجہ مطلوبہ نہیں آیا تو شاید آپ غلط نہیں ہیں، صرف طریقہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

اس لیے اپنی غلطیوں کو اپنی شناخت نہ بنائیں۔

انہیں اپنی اگلی کامیابی کا نقشہ بنائیں۔

غلطی سے مت ڈریں۔
غلطی سے سیکھنا چھوڑ دینے سے ڈریں۔

کبھی کبھی جسے ہم ناکامی سمجھ رہے ہوتے ہیں، وہ دراصل زندگی کا ایک پیغام ہوتا ہے:

"یہ راستہ نہیں… کوئی اور راستہ تلاش کرو۔"

12/01/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sialkot