24/06/2026
بندہ پورا مہینہ محنت کرے عین ٹائم پر یہ منہ میں ڈال لیتے ہیں اور دوسروں کے حق پر بیٹھ جاتے ہیں
اللہ تعالی ذات جانتی ہے میں ایسے کام کبھی نہیں کئے نہ کبھی کسی کے خلاف پوسٹ لگائی ہے نہ کبھی ایسے لوگوں کے خلاف لائیو آیا ہوں لیکن اب میں چپ نہیں بیٹھو گا
مجھے لگتا ہے اب کام برداشت سے باہر ہو گیا قدم اٹھا ہو گا ان گھیٹیا لوگوں کے خلاف جو ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں
میں نے خدا کی قسم ہر چیز برداشت کی ہے آج تک بہت سے معاملات ہوئے ہے نے سب کچھ چپ کر خاموشی سے قبول کیا کہ کوئی بات نہیں یہ لوگ ٹھیک ہو جائے گے لیکن اب اگر ایسے لوگوں کے خلاف اگر قدم نہ اٹھایا تو زیادتی ہو گی اپنی ذات کے ساتھ۔
یہ جو سبزی منڈی لگائی انکو میں اب ننگا کروں گا اور ساری عوام کو بتاؤ گا ان لوگوں کی اصلیت کیا ہے چپ رہنا اچھی بات ہے لیکن اپنے حق پر نہ بولنا یہ بہت بڑی زیادتی ہیں
24/06/2026
ویلکم کنفرم ٹیم نمبر 1 باؤ بلال الیون سیالکوٹ
انٹری فری - کٹس فری - 8 ٹیمز
بتاریح 22 سے 24 جولائی
بمقام حنیف محمد کرکٹ گراوُنڈ حافظ آباد
ٹیم انٹر کروانے کے لئے ایونٹ مینجر وقار شاہ سے رابطہ کریں
Contact Whatsapp 03338683457
23/06/2026
چیئرمین حماد مصطفی میموریل آل پاکستان فری انٹری ٹورنامنٹ،فنانس سیکڑی انجمن تاجران کڑیانوالہ،ٹیم اونر گجرات لائینز ملک ثاقب عزیز اعوان دھمتھل اقرا میڈیکل ہاسپیٹل لاہور الحمداللہ کامیاب سرجری سب بھائیوں سے ملک صاحب کی صحت کے لیے دعا کی اپیل ہے اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین۔🤲♥️
23/06/2026
محمد پورا سپر لیگ کی چیمپیئن ٹیم ریحان لائنز ♥️🏏🔥♥️♥️
22/06/2026
غافل نہ ہو خودی سے کر اپنی پاس بانی شاہد کسی حرم کا تو بھی ہے آستانہ 🔥🏏♥️
آیا رانا کامران کامی ایک بار پھر سے پاکستان ٹیپ بال میں انٹری کمال کم بیک آج رات ملکے کلا فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ تباہ کن انٹری جب سب کی امیدی ٹوٹ گئی تو اس وقت 3 اوور میں 29 رنز درکار تھے وکٹ پر مجود تھے فہد میاں چنوں اینڈ حافظ پولا سیالکوٹ پھر آیا رانا کامران کامی 2 رنز پر اوور کردیا فائنل میچ میں 2 ااور کیا فہد میاں چنوں کے اینڈ حافظ پولا کے اگینز صرف 1 چھکے آیا ویری گوڈ کم بیک رانا کامران کامی