Sialkot 🇵🇰
Sialkot
Storyteller of Sialkot
📥Dm for paid promotion and collaboration
Love my Sialkot city🥰❤️
10/08/2026
اہم اعلان — سیالکوٹ 🚨
👜 پرس (PURSE) گم ہو گیا ہے
السلام علیکم،
فیملی پارک کینٹونمنٹ آفس کے پاس MP چیک پوسٹ سے V Mall تک سفر کے دوران ایک پرس گر گیا ہے، جس میں ڈرائیونگ لائسنس، ATM کارڈز اور کچھ نقد رقم موجود تھی۔
اگر کسی بھائی کو یہ پرس ملے تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0321-6129828
🙏 مہربانی کرکے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پرس اصل مالک تک پہنچ سکے
Sialkot
10/08/2026
🚨 تھانہ بڈیانہ یا حوالات کا نیا نظام؟ 🚨
تھانہ بڈیانہ کی مبینہ کارکردگی نے پولیس کے نظامِ انصاف پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب انکوائری کے لیے آنے والے متعدد سائلین کو انکوائری سننے کے بجائے دفعہ715 1 کا سہارا دے کر حوالات پہنچا دیا گیا۔
مزے کی بات تو یہ ہے کہ جو لوگ صلح کروانے اور معاملہ ختم کروانے آئے تھے، وہ بھی مبینہ طور پر حوالات کی سیر کر کے واپس گئے! 😏
یعنی اب تھانے میں شاید نیا اصول چل پڑا ہے:
شکایت لے کر آؤ → حوالات جاؤ
صلح کروانے آؤ → حوالات جاؤ
انکوائری کے لیے آؤ → پہلے حوالات، بعد میں انکوائری!
اگر یہی قانون ہے تو پھر عوام کو تھانے جانے سے پہلے یہ بھی پوچھ لینا چاہیے کہ درخواست لکھوانی ہے یا ضمانت کروانی ہے؟
پولیس کا کام شہریوں کو تحفظ دینا اور قانون کے مطابق داد رسی کرنا ہے، ہر آنے والے شخص کو ملزم سمجھ کر حوالات میں ڈال دینا نہیں۔
اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ صرف ایک شہری کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے تھانے کے طریقۂ کار پر سنجیدہ سوال ہے۔
ڈی پی او سیالکوٹ اور اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، گزشتہ شب حراست میں لیے گئے افراد کا ریکارڈ چیک کیا جائے اور یہ معلوم کیا جائے کہ آخر انکوائری کے لیے آنے والے شہریوں کو کس قانونی بنیاد پر حوالات میں بند کیا گیا؟
وردی عزت کی علامت ہے، اختیار کی بادشاہت کا لائسنس نہیں۔
عوام قانون کی عزت کرتے ہیں،
لیکن قانون کے نام پر مبینہ زیادتی کو خاموشی سے برداشت کرنا بھی عوام کی ذمہ داری نہی۔
DC Sialkot Sialkot Police Sialkot
📍 سیالکوٹ والو! ❤️
Guess کرو، سیالکوٹ میں یہ کون سا نیا پوائنٹ اوپن ہوا ہے؟ 😍🔥
دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے صحیح جواب دیتا ہے! 👇
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
Sialkot
Click here to claim your Sponsored Listing.