27/08/2026
MK Cricket
Moman Kalam Champions
27/08/2026
06/08/2026
🏆🔥 چھوٹا سمی — چیمپئن آل راؤنڈر! 🔥🏏
مرزا ولی ٹرپل ڈرافٹنگ ٹورنامنٹ میں نے اپنی جاندار آل راؤنڈر پرفارمنس سے #اُگوکی_لائنز کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏆🔥
بولنگ ہو یا بیٹنگ، نے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس اور اعلیٰ معیار کی کارکردگی دکھائی۔ جب ٹیم کو ضرورت پڑی، اس نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو کامیابی کی جانب گامزن کیا۔ 💥🏏
سب سے خوبصورت بات یہ رہی کہ نے نہ صرف اپنی شاندار پرفارمنس سے اسپانسر کی جانب سے بڑے بڑے انعامات حاصل کیے، بلکہ ان انعامات کا اصل بدلہ چمکتی ہوئی ٹرافی اپنے اسپانسر کو تھما کر دیا۔ 🏆❤️
یہی ہوتی ہے ایک کھلاڑی کی اصل کامیابی —
اپنی محنت، اپنی پرفارمنس اور اپنی ٹیم کے لیے ٹرافی جیتنا! 👏🔥
05/08/2026
ساجد خان — پاکستان کا اصل فائٹر
جب پاکستان کو سب سے زیادہ ضرورت ایک پارٹنرشپ کی تھی اور پاکستان کے نام نہاد سینئرز سلمان آغا اور محمد رضوان آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے، ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان ٹیم کا ایک اور کولپس شروع ہو گیا ہے۔ لیکن ایسے مشکل وقت میں ساجد خان نے عبداللہ شفیق کے ساتھ مل کر 61 رنز کی جو شاندار اور میچ چینجنگ پارٹنرشپ بنائی، اس نے میچ کا رخ ہی بدل دیا۔ ساجد خان صرف ایک اسپنر نہیں بلکہ ایک مکمل فائٹر ہیں، ایسا کھلاڑی جو ہر لمحہ میچ میں جان ڈال دیتا ہے۔ پھر گیند کے ساتھ 4 اہم وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کو تہس نہس کر دیا اور انہیں گھٹنوں پر لے آئے۔ اس بندے کی انرجی، جذبہ، باڈی لینگویج اور لڑنے کا انداز کمال ہے۔ چاہے وکٹ ملے یا نہ ملے، جس اعتماد اور جارحیت کے ساتھ وہ بلے بازوں کو گھورتا اور دباؤ میں رکھتا ہے، وہ دیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔ ایسے کھلاڑی ٹیم کا مورال بلند کرتے ہیں اور مخالف ٹیم کے حوصلے پست کر دیتے ہیں۔ آج پاکستان اس میچ میں ساجد خان کی بدولت بہت آگے ہے، ویسٹ انڈیز کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں اور ان شاء اللہ کل پاکستان انہیں 100 سے کم ہدف پر آؤٹ کر کے یہ ٹیسٹ میچ اپنے نام کرے گا۔ ساجد خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بڑے میچوں میں بڑے کردار ہی فرق پیدا کرتے ہیں۔
04/08/2026
چیپمین چیپمن چیپمن چھوٹا سمی چیپمین ۔۔
ایڈش نمبر 1 ایم ایم ٹریڈر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آل اوپن پاکستان گنجانووالی چیف آرگنائزر شعیب سونی ۔۔ عمیر لیفٹی
ٹورنامنٹ چئر مین میسٹر سہیل ۔۔
50 ٹیموں میں چھوٹے سمی ۔ تباہی مچا دی ۔۔
بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دے کر چیپمین کا 👑👑 آپنے سر پر سجایا ۔۔
اگوکی کا ابھرتا ہؤا ستارہ ۔۔
ینگ سٹار جیو سمی ۔۔ویری پلیڈ ۔۔
01/08/2026
In to semi final
31/07/2026
کل ہونے جا رہے ہے بڑے دھماکے
آل سٹارز اِن ایکشن ہونے جا رہے ہے۔
کون جائے گا کل سیمی فائنل میں
چاروں بہترین ٹیمیں آمنے سامنے
لائیو ایکشن اسی پیج پر برائے راست
24/07/2026
Auction Will Be on Tomorrow
Big Players In This Auction
Very Best Wishess
Live On Facebook PPL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot
51310