uMairY EdiTs

uMairY EdiTs

Share

Video Editor and Cricketer

21/11/2025

“بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في خير” .
Alhumdulillah Alhumdulillah ❣️

06/10/2025

🔥بیک ٹو بیک چیمپیئنز 🔥

ایک بار پھر چھا گیا منڈا 💥ایک بار پھر بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ 💥
آل پاکستان اوپن کرسچن کمیونٹی ٹورنامنٹ جس میں حنوک بختاور فرام 104 شمالی سرگودھا پورے ٹورنامنٹ میں سرگودھا کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے چھائے رہے اور کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔
بیسٹ ویشیز فار نیکسٹ سرگودھا کنگز اور حنوک بھائی اور ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ کو اسی طرح مزید کامیابیاں حاصل ہوں

عمیرالطاف/ uMairY EdiTs کی طرف سے مبارک ہو اور گڈ لک فار فیوچر ۔۔۔ ❤️

# It'z HanOok

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

PO Khaas Chak 104 NB Tehsil District Sargodha
Sargodha
40101