Farooka Cricket

Farooka Cricket

Share

Admin: IRFAN FANI

31/08/2026

انشاء اللہ چتروڑ کرکٹ گراؤنڈ سے براہ راست

31/08/2026

پہلا کوالیفائر میچ (بڑا ٹاکرا)
انشاء اللہ چتروڑ کرکٹ گراؤنڈ سے براہ راست

Photos from Farooka Cricket's post 31/08/2026

آج کا میچ ٹاپ فور پوزیشن کے لیے بھٹی بادشاہ بمقابلہ رانا برادرز 125 کے درمیان کھیلا گیا۔ جس کے سمری، سکور کارڈ، اور پوائنٹس ٹیبل اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔

31/08/2026
30/08/2026

چتروڑ سپر لیگ ٹیپ بال کا ٹاپ فور پوزیشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا
فروکہ قلندرز کوالیفائیر راؤنڈ کے کوالیفائی کر چکی ہے اب جن کے ٹیمز کے پوائنٹس برابر (چھ) تھے وہ باقی تین پوزیشن حاصل کرنے کے لیے کل سے اپنے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

29/08/2026

Yorker nae, message tha.
Rana Asad Abbas

Photos from Farooka Cricket's post 29/08/2026

آج کے ہونے والے دونوں میچز کی سمری اور پوائنٹس ٹیبل
چتروڑ سپر لیگ (ٹیپ بال)

29/08/2026

Farooka Qalanders vs Kings XI Bohlariwala
Full Match.
Qalanders won the match...
Chitror Super League

Photos from Farooka Cricket's post 28/08/2026

29 اگست 2026 کو ہونے والے دو میچز
انشاء اللہ چتروڑ کرکٹ گراؤنڈ سے براہ راست

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jinnah Ground Farooka
Sargodha