AjnaLa Superstar
New Era�
CricKeT �
CricKeT AnaLYsis�
MatcH UpDaTe�
CricKeT LoverS HuB��
23/08/2026
🏏 الحمدللہ! ایک شاندار آغاز 🤍
اجنالہ سپر سٹار نے للیانی میں جاری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دونوں میچ جیت کر پول ٹاپ کر لیا.
پہلا میچ کوٹ کمبو کے ساتھ ہوا اجنالہ سپر سٹار نے پہلے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا اور اوپننگ پہ ائے اشتیاق جذبہ اور ملک سعد جنہوں نے کمال کی بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 103 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
بولنگ میں اشتیاق جذبہ اور صفدر شاہ کی کمال بالنگ کی بدولت اجنالہ سپر سٹار نے یہ میچ ون سائیڈڈ اپنے نام کیا۔
دوسرے میچ میں اجنالہ سپر سٹار کا مقابلہ تھا علاقہ کی اچھی ٹیم جھاوریاں کے ساتھ ایک مرتبہ پھر اجنالہ سپر سٹار نے پہلے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا اب کی بار اشتیاق جذبہ کا بلہ ایسے چلا کہ للیانی گراؤنڈ میں چاروں طرف کیا خوب شاٹس کھیلے اور 90 پلس رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ان کا ساتھ دیا ملک سعد نے انہوں نے بھی کمال کے شاٹس کھیلے اجنالہ سپر سٹار نے مقررہ 6 اوورز میں 138 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔
بولنگ میں صفدر شاہ نے اپنے پہلے ہی اوور میں ہیٹرک کر کے میچ کا رخ بدل دیا اور میچ اجنالہ سپر سٹار کے پلڑے میں ڈال دیا ۔
🎉 پوری ٹیم اور ہمارے تمام سپورٹرز کو پول ٹاپ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ان شاء اللہ اسی جذبے، اتحاد اور محنت کے ساتھ آنے والے
میچز میں بھی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔
18/08/2026
الحمدللہ شکر الحمدللہ
اجنالہ سپر سٹار نے خضرآباد ٹورنامنٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ـ
میچ کی بات کی جائے تو سیمی فائنل میچ رسالہ نمبر 5 کے ساتھ تھا ـ
اجنالہ سپر سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور اشتیاق جذبہ ملک سعد اور رضوان ٹوٹو نے کمال بلے بازی کی اور ٹارگٹ 147 رنز کا سیٹ کیاـ
رسالہ نمبر 5 نے خوب فائٹنگ کی لیکن میچ نہ جیت سکی
باولنگ میں اجنالہ سٹار کی جانب سے صفدر شاہ اور سے صبغت اللہ نے کمال کی بالنگ کی اخری اوور میں محسن شہزاد نے 15 رنز سیو کیے اخری تین بال پر تین سکور چاہیے تھے اور کیا کمال کی بالنگ کی اور اجنالہ سپر سٹار کو یہ میچ جتوا دیا ـ
باقی سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے سپورٹ کیا لائیو میچ پر یا گراؤنڈ میں بیٹھ کر ـ
اب انشاءاللہ اگلا قدم فائنل ہے ہمارا ـ
سب اپنے گاؤں والوں سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ میں آے اور اپنی ٹیم اجنالہ سپر سٹار کو سپورٹ کریں شکریہ ـ🤍🏏
18/08/2026
Salam To EveryOne 😊
Aj In Sha Allah 5 Bajy Khizrabad ky ground me Semi final Hoga Sb Bhai dua kry or apni team ko support kry JazakAllah 🏏🤍
24/07/2026
Kal In Sha Allah
Stay Tuned....🏏
انشاللہ
17/07/2026
کرکٹ سے پیار کا منہ بولتا ثبوت 🤍🏏
محمد طیب ہال مقیم (سعودی عرب) کو سیزن 2026 کی شرٹ سپونسر کرنے پر ہم ان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جزاک اللہ 🏏🏏
15/07/2026
الحمدللہ 🏏🤍
9 چک میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں اجنالہ سپر سٹار نے اپنا پہلا میچ ینگ 11 معظم اباد کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
ا جنالہ سپر سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 139 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں نعیم نے 70 پلس اور رضوان نے 30 پلس سکور کیے ۔
بولنگ میں صفدر اور سبغت اللہ کی کمال بولنگ کی بدولت یہ میچ اجنالہ سپر سٹار نے اپنے نام کیا۔
اج کے مین اف دی میچ محمد نعیم رہے ۔
ویل پلیڈ ال پلیئرز۔ 🤍🏏
15/07/2026
حافظ صاحب اپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ 🤍
Hafiz Abbas
07/07/2026
🤗🏏الحمدللہ
خضراباد میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں اجنالہ سپر سٹار نے اپنا پہلا میچ خضر اباد ینگسٹر کو ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
اجنالہ سپر سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نعیم کے 60 پلس رضوان ٹیٹو اور اشتیاق جذبہ کی کمال بیٹنگ کی بدولت 160 پلس رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ جواب میں خضراباد ینگسٹر پورا نہ کر سکی جامی اور صفدر نے اچھی بالنگ کی
😊 نیک خواہشات اگلے راؤنڈ کے لیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha