02/04/2026
شادی مبارک شہریار افضل
اجنالہ ٹائیگرز ٹیم کے اوپنر بلے باز شہریار شہری کو شادی کے بندھن میں بندھنے پر اجنالہ ٹائیگرز کی پوری ٹیم کے طرف سے بہت مبارکباد ۔ اللہ آپ کی زندگی کو محبت سے بھر دے آمین❣️
21/11/2025
🏏 مرحبا فیملی ریسٹورنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🔥
چک نمبر 52 شمالی — نواب دا چک
بتاریخ :26،27،28،29،30 نومبر 2025
⭐ 16 ٹیمز – پول سسٹم
💸 انٹری فیس: 2500
🏆 30,000 فرسٹ انعام
🥈 15,000 سیکنڈ انعام
🎯 چیف آ رگنائیزر:
Haider Butt 🌹🥀
حیدر بٹ 🏏 • اشتیاق جزبہ 🥎 • نعمان • رضوان ملنگا
🎟️ ایونٹ منیجر:
عبدالرحمان جامی 🏆🌹🥀
19/10/2025
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے