27/07/2023
ہم واصب ناصر ، آفتاب اقبال اور رانا خرم کو عامر شہید فٹبال کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
AMIR SHAHEED FOOTBALL CLUB
27/07/2023
ہم واصب ناصر ، آفتاب اقبال اور رانا خرم کو عامر شہید فٹبال کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
25/07/2023
سرگودھا ویلیج فٹبال فیڈریشن 25 جولائی 2023 کو اس فیڈریشن کے زیرسایہ رجسٹرڈ ہونے والی ٹیمز کی فائل
09/06/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی نے سرگودھا یونیورسٹی فٹبال ٹیم کو 1 کے مقابلے 2گول سے جیت لیا۔
20/05/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے اور پاکستان آرمی کے پلئیر رانا وسیم اختربروز اتوار 13 مئی 2023 اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائین راناوسیم کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین
20/05/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے کپتان اور سینیئر پلئیر فہیم اختر سنوری اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائین فہیم اختر کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین
13/05/2023
عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے اور پاکستان آرمی کے پلئیر رانا وسیم اختر اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں راناوسیم کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین