AB Lions Cricket Zone

AB Lions Cricket Zone

Share

Official Page of Aziz Bhatti Town (AB LIONS)

30/08/2026

فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ لک موڑ
ملک علی قیصر اپنی ٹیم بھٹی ٹاؤن کی طرف سے کمال کی گیند بازی

ملک علی قیصر کی گیند بازی کی چند جھلکیاں 💥💥🏏🏆

17/08/2026

Hearty congratulations to Lalliani Cricket for hosting a good tournament
Hard luck and Congratulations congrats to for win Final on the basis of a very good performance

Regards AB Lions


07/06/2026
01/06/2026

🏏 دھریمہ کرکٹ ٹورنامنٹ – کوارٹر فائنل
حذیفہ کلب جھاوریاں بمقابلہ عزیز بھٹی ٹاؤن
ٹاس جیت کر حذیفہ کلب جھاوریاں نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 96 رنز بنا کر عزیز بھٹی ٹاؤن کو 97 رنز کا ہدف دیا۔
عزیز بھٹی ٹاؤن کی جانب سے حافظ حبیب، ملک ولید زیشان لیجنڈ اور علی قیصر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو بڑے اسکور سے روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔
جواب میں عزیز بھٹی ٹاؤن کے اوپنرز حافظ عاشق اور ملک آصف نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پہلے ہی دو اوورز میں 56 رنز بنا ڈالے اور میچ کو یکطرفہ بنا دیا۔
عزیز بھٹی ٹاؤن نے 97 رنز کا ہدف صرف 5.4 اوورز میں حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
💔 ہارڈ لک حذیفہ کلب جھاوریاں
🎉 مبارک ہو عزیز بھٹی ٹاؤن! 🏆 سیمی فائنل کے لیے نیک تمنائیں اور بیسٹ آف لک۔

18/04/2026

Hard Luck 34 chak well played Hussain Saini congratulations Runner up from Muhammad Yousaf Sharif Sajjad Kazmi Ahsan Gondal

13/02/2026

Into the final at Mela Mandi T20 Cricket Tournament
Congratulations Sajjad Kazmi well played all boy's

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Aziz Bhatti Town
Sargodha