شرم آنی چاہیے مرداد مافی والو۔تم لوگوں نے بھی ایک دس ایل کی طرح فائنل خود جیتنا ہے
Criket Mera Janon
I love sports
جن بھائیوں نے راتی میچ لائیو دیکھا وہ بتایئں کہ صباہ رجوکہ کیسا کھیلا رات کو۔۔۔
Mahzar Mazhar Abbas Kathia
# Chichawatni premier league
11/08/2026
👑شائقین پلاسٹک والی بال چلو چلو چلو نیلی اسپورٹس اسٹیڈیم ساہوکا ضلع وہاڑی نزد سرکاری
👑ہسپتال ساہوکا چلو انشاءاللہ آل پاکستان پلاسٹک والی بال شو میچ سنگل میچ سنگل انعام حلف کے ساتھ سنگل انعام فل چٹخارے دار مصالے دار فل چسکا پروگرام, 19اگست بروز بدھ وٹو کلب کے نمائیاں کھلاڑی چوہدری صبا رجوکہ کے ساتھ حسین عباس کلب بمقابلہ وٹو کلب پرانی اڈ پھس اب پرانے
👑رنگ روپ میں دکھائی دے گی چیف آگنائزر حاجی سجاد سجو اپنے دور کے ہیرو فرحان مجید خان ساہوکا حاجی محمد حسن لوہار بڑے کم ایسے میچ ملتے۔ ہے جس میں انعام سنگل ہو ہارنے والی ٹیم کو صرف پیٹرول کا خرچہ دیا جائے گا تو تیار رہنا 19اگست بروز بدھ کو دیکھے گے یہ شاندار ٹاکرا انڈیا پاکستان کی جنگ نیلی اسٹیڈیم کے سنگ کافی دنوں سے نیلی اسٹیڈیم کی انتظامیہ خاموش تھی ایک دم سے فل سوٹے مار شو لے آئی 19اگست کو سنگل انعام سنگل میچ حسین عباس بمقابلہ وٹو کلب🔔🔔🔔
تیرا بڑا نام سنیا اے😅😅🤣🤣🤣🤣
11/08/2026
باٹا بال کی سب سے پسندیدہ جوڑی میاں عثمان سعید وٹو آور چینوٹ الہ احمر لالی پانچ سال تک دونوں نے ایک دوسرے سے محبت اور احترام سے اپنے آپ کو منوایا اور والی بال پر راج کیا احمر لالی کبھی وٹو کلب کی شان سمجھا جاتا تھا لیکن پتہ نہیں اچانک کیا ہوا جو دونوں علیحدہ ہوگئے
میاں عثمان سعید وٹو المعروف شاہد آفریدی جس نے اپنا لوہامنوایا اور شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی اور احمر لالی نے بھی فینز کے دل میں بسیرا کیا یہ جوڑی راوی نیلی پر سب سے زیادہ مقبول تھی لیکن اب ان کی مخالفت سب سے زیادہ مقبول ہے ایسا کیوں پانچ سال کا سفر ایک دم سے ختم ہوا
اس وقت چیپمین شپ کی ڈور میں دونوں پلیئرز اپنی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں اور دونوں کی کوشش چیپمین بننے کی ہے میاں عثمان سعید وٹو وٹو کلب کے کپتان ہیں جب کے احمر لالی حسین عباس کلب کی نمائندگی کر رہے ہیں اور پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست حسین عباس کلب ہے اور وٹو کلب دوسرے نمبر پر موجود ہے اب سیزن کا اختتام ہونے کو ہے اور یہ دونوں چیپمین بننے کی کوشش میں ہیں
وٹو کلب+ میاں عثمان سعید وٹو کو تین بار کا چیپمین کا عزاز حاصل ہے جس میں دو مرتبہ لالی کا کِردار قابل داد ہے عثمان سعید وٹو تین بار چپیمن کپتان ہے اور اس مرتبہ بھی وہ اس دوڑ میں شامل ہے انشاءاللہ سیزن کے اختتام پر نظر آئے گا کون بنا چیپمین اور کس نے کیا میدان فتح بہت جلد پتہ لگ جائے گا
میرے دونوں پسندیدہ ہیں لیکن اس وقت میں وٹو کلب+میاں عثمان سعید وٹو کپتان کے ساتھ ہو انشاءاللہ وٹو کلب ہی 4 مرتبہ چیمپئن کا تاج اپنے نام کرے گا
انشاءاللہ وٹو کلب ہی چیپمین بنے گا اللہ حامیوں ناصر 🫴♥️
01/08/2026
🏆 ماشاءاللہ - چیمپئنز 🏆
13واں بابا شیر شاہ دیہاتی 02 آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
📍 بمقام: چوری کھوکراں، ہڑپہ، ضلع ساہیوال
👑 چیمپئن 👑
بسم اللہ کرکٹ کلب 43/12 ایل
✨ فلڈ لائٹ کے سنسنی خیز مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بسم اللہ کرکٹ کلب 43/12 ایل نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ✨
🏏🏆 اس عظیم کامیابی اور شاندار فتح پر پوری مینجمنٹ، کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد۔ 🏆🏏
⭐ 43/12 ایل نے ایک بار پھر اپنے علاقے اور کلب کا نام روشن کر دیا۔ ⭐
🌹 خدا کا شکر، والدین کی دعائیں اور ٹیم کی محنت رنگ لے آئی۔ 🌹
🎉 دل سے مبارک باد چیمپئنز! 🎉
07/07/2026
🇵🇰 ہمارا فخر! ھڑپہ کی شان غلام عباس جٹ ھڑپہ کا ایک ایسا ھیرو جس نے دنیا میں اپنے ھڑپہ کا نام روشن کیا — پاکستان کا چمکتا ستارہ 🥇🔥
جب بات آتی ہے 400 میٹر ہرڈلز (رکاوٹی دوڑ) کی، تو غلام عباس کا نام پاکستان کی کھیلوں کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھے جانے کے لائق ہے۔ 🏃♂️⚡
ھڑپہ ضلع ساہیوال کی مٹی سے ابھرنے والے اس سپوت نے انٹرنیشنل لیول پر ملک کا جھنڈا اس وقت بلند کیا جب ایشین لیول پر مقابلہ سخت ترین تھا! 🌟🇵🇰
🏆 شاندار کامیابیاں اور ریکارڈز (Career Highlights):
🥇 ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ: انہوں نے 1990 کے بیجنگ ایشین گیمز (Beijing Asian Games) میں 400m Hurdles میں پاکستان کے لیے تاریخی گولڈ میڈل جیتا۔ 🏅
⚡ طوفانی ٹائمنگ: بیجنگ کے ٹریک پر ان کی 50.15 سیکنڈز کی ٹائمنگ نے پورے ایشیا کو حیران کر دیا تھا! ⏱️🔥
🏅 South Asian Games (SAF): سیف گیمز میں بھی انہوں نے متعدد بار پاکستان کے لیے میڈلز جیتے اور کئی سالوں تک اس ایونٹ میں اپنی بالادستی قائم رکھی۔ 🌍
👟 Olympian: غلام عباس نے 1992 کے بارسلونا اولمپکس (Barcelona Olympics) میں بھی پاکستان کی نمائندگی کا عظیم اعزاز حاصل کیا۔ 🌏
📢 ہمارا فرض اور پیغام:
ہمارا فرض بنتا ہے کہ ایسے ہیروز کو آپ لوگوں کے سامنے لائیں اور نئی نسل کو دکھائیں کہ ہم کبھی اسپورٹس کی دنیا پر راج کرتے تھے! ہم اپنے ان لیجنڈز کو کبھی بھولنے نہیں دیں گے اور ان کی کہانیوں کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔
آئیں مل کر اپنے ہیروز کو سپورٹ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.