Shani Eleven

Shani Eleven

Share

Your go-to source for expert cricket reviews! Get the latest insights on matches, players, gear, and more.

Stay updated with unbiased, detailed reviews and stay ahead in the cricket world. 🏏 #CricketReviews #CricketInsights

29/08/2026

انتہائی سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے میں شانی 11 کو صرف ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ بنگش ٹائیگرز نے شاندار بالنگ اور بہترین فیلڈنگ کی بدولت یہ دلچسپ میچ اپنے نام کر لیا۔ شانی 11 کے کھلاڑیوں نے بھی عمدہ بیٹنگ اور بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخر تک بھرپور مقابلہ کیا، مگر قسمت کا فیصلہ صرف ایک رن کے فرق سے بنگش ٹائیگرز کے حق میں رہا۔ واقعی ایک یادگار اور دل تھام دینے والا میچ! 🏏👏

29/08/2026
28/08/2026

26/08/2026

شانی 11 نے دی ریڈ لائن کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ شہباز اور نومی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت شانی 11 نے بہترین مجموعہ قائم کیا، جبکہ فرحان اور راجہ نوید کی عمدہ بالنگ نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ دونوں نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

26/08/2026

Big Challenge match between Shani XI vs The Redline

22/08/2026

شاندار مقابلہ! 🏏 شانی الیون نے شانی 11 ہی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کرلی۔🔥🏆

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

‎Dhouk Banaras Milat Abad Rawalpindi
Rawalpindi
46000