Pindi Tiger Cricket Club

Pindi Tiger Cricket Club

Share

Registered with PCB. President : Bilal Idrees
03367771033
Secretary : HAFIZ SAAD MAHMOOD

03305252302

03/08/2026
Photos from Pindi Tiger Cricket Club's post 03/08/2026

*Pindi tiger's vs Zmcc*
Pindi tiger's batting first scored the target off 200
*Rafay Malik 116 runs 78 balls*
*Ramazan 50 runs*
Adeel 18 runs
Zmcc managed to score 168 runs only
Pindi tiger's won by 32 runs
*Pindi tiger's* bowling
*Rafay Malik 3 wickets*
*Rana Nouman 4 wickets*
*Muzamil 2 wickets*
Abdulah zahoor 1 wicket
*Congratulations* to all Pindi tiger's management

23/07/2026

*راولپنڈی کرکٹ کے نام
ایک اہم پیغام*
سب سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جناب سید محسن نقوی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ
تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے تمام ریجنز کو دوبارہ فرسٹ کلاس کا درجہ دے کر علاقائی کرکٹ کے ساتھ انصاف کیا۔ یہ
فیصلہ ہزاروں نوجوان کرکٹرز کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔
تاہم، ہم چیئرمین پی سی بی
سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ راولپنڈی ریجن کے گزشتہ
معاملات کا بھی غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جائے۔ یہ ایک حقیقت
ہے کہ ناقص انتظامی فیصلوں، میرٹ کی خلاف ورزی اور پسند
و ناپسند کی پالیسیوں نے راولپنڈی کرکٹ کو نقصان پہنچایا، جس کے نتیجے میں
راولپنڈی فرسٹ کلاس کا درجہ برقرار نہ رکھ سکی۔
آج اگر راولپنڈی کو دوبارہ فرسٹ کلاس کا درجہ ملا ہے تو
اس کا اصل کریڈٹ چیئرمین پی سی بی جناب سید محسن نقوی
صاحب کی قیادت اور وژن کو جاتا ہے۔ لہٰذا اپنی سابقہ
کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے خود کو مبارکباد دینا مناسب نہیں۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ راولپنڈی کرکٹ میں مکمل شفافیت، میرٹ اور احتساب کو یقینی
بنایا جائے تاکہ آئندہ کسی باصلاحیت کھلاڑی کا حق نہ مارا جائے اور کسی بھی قسم کی سفارش یا ذاتی مفادات کو کرکٹ پر ترجیح نہ دی جائے۔
راولپنڈی کرکٹ کو افراد نہیں، میرٹ، انصاف اور شفاف نظام آگے لے کر جائے گا۔ بطور اپوزیشن ہم بھی اس پر کڑی نظر رکھیں گے اور ایسے کسی کام کو جو میرٹ پر نہ ہوا اس پر تنقید کریں گے اور اس کو روکیں گے
جاری کردہ:
راولپنڈی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن *یونایٹڈ فرینڈز گروپ*

20/07/2026
14/07/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

NET 4/5 AYUB PARK GROUND RAWALPINDI
Rawalpindi
4600

Opening Hours

Monday 13:00 - 18:00
Tuesday 13:00 - 18:00
Wednesday 13:00 - 18:00
Thursday 13:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00
Sunday 11:00 - 18:00