AC Sports

AC Sports

Share

Sports

31/08/2026

🔥 RAWALPINDI RAMS — CHAKWAL SUPER LEAGUE 2026 🏏

Rawalpindi Rams are all set to enter the Chakwal Super League 2026 with a powerful combination of experience and young talent. 💪🔥

👑 Captain — Sarmad Hameed

Rawalpindi Rams — Ready for the Battle! 🐏🏆

31/08/2026

بریکنگ نیوز جانگلہ کی سرزمین پر فائنل ڈے قریب ا چکا ہے انشاءاللہ دو تاریخ کو پاکستان ٹیپ بال کے سٹار ان ایکشن ہوں گے

31/08/2026

🏏❤️ صداقت حیات صاحب — ایک مخلص کرکٹ لور ❤️🏏

جسپال کی سرزمین پر سجنے والے اس شاندار ایونٹ میں صداقت حیات صاحب، منیجر اسلامی بینک فتح جنگ پہلے دن سے آخری دن تک انتظامیہ کے ساتھ ایک چٹان کی مانند کھڑے رہے۔ 💪❤️

کرکٹ سے محبت، کرکٹ کی پروموشن اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ 👏🏏

انتظامیہ کی جانب سے صداقت حیات صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا اور ایونٹ کی کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ ❤️🤝

ایسے مخلص اور کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگوں کی وجہ سے ہی کرکٹ کے میدان آباد رہتے ہیں۔ 🏏🔥

بہت بہت شکریہ صداقت حیات صاحب! ❤️

31/08/2026

Innovative Green Muree

Team Owner Muhammad Khan Abbasi

Icon Player Usama Ali Sialkot

TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

31/08/2026

🎙️🔥 OFFICIAL BROADCASTERS ANNOUNCEMENT 🔥🎙️

انتظامیہ کی جانب سے آفیشل براڈکاسٹرز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ 📡🏏

📺 Live On Sialkot Cricket
📺 Live On AC Sports
📺 Live On Muhammad Sports
📺 Live On KC Sports
📺 Live On ارسلان کرکٹ

🏆🔥 ملک حاجی اللہ راضی میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏆
انٹر ولیج پلس 3 آل پاکستان اوپن

📍 بمقام: برف خانہ گراؤنڈ، کہلر کہار 💫

👑 Brand Ambassador: ناصر علی بھٹی خرم چکوال

🎯 Chief Organizers:
ملک خالد بلال | ملک شہیروز

💰 Total Prize: 4 لاکھ روپے 🏆🔥

⚡ Event Manager: چھوٹا عمری

🔥🏏 ایک شاندار ایونٹ، شاندار میدان اور ملک بھر کے بہترین کھلاڑی —
تیار رہیے، مقابلہ زبردست ہونے والا ہے! ❤️🏆

31/08/2026

🎙️🔥 حافظ نعمان — شاندار کمنٹیٹر 🔥🎙️

جسپال کی سرزمین پر دو دن تک لگاتار اپنی جاندار آواز اور منفرد اندازِ کمنٹری سے شائقینِ کرکٹ کے دل خوب محظوظ کیے۔ 🏏🔥

پہلے میچ سے لے کر آخری مقابلے تک ٹورنامنٹ کے ماحول کو چار چاند لگائے، ہر لمحے کو یادگار بنایا اور شائقینِ کرکٹ سے خوب داد وصول کی۔ 👏❤️

حافظ نعمان بھائی، آپ کی آواز اور کمنٹری نے جسپال سپر لیگ کی رونق دوبالا کر دی۔ 🎙️🏆🔥

کمنٹری ہو تو ایسی کہ گراؤنڈ خاموش نہ رہے! 👑🔥

31/08/2026

🏏🏆 جسپال سپر لیگ 🏆🏏

🌟 سردار فرخ ممتاز 🌟
بیل دوڑ کی ثقافت کا ایک بڑا اور معروف نام۔

جسپال سپر لیگ میں گراؤنڈ کی رونق بڑھانے اور انتظامیہ کی دعوت پر خصوصی طور پر تشریف لانے پر ہم تہہ دل سے ان کے شکر گزار ہیں۔ ❤️

انتظامیہ کی جانب سے سردار فرخ ممتاز صاحب کا خصوصی تعاون اور حوصلہ افزائی کرنے پر دلی شکریہ۔ 🤝❤️

31/08/2026

🏏🏆 جسپال سپر لیگ — خصوصی شکریہ 🏆🏏

نوابزادہ چوہدری شیر علی خان صاحب، چیئرمین واسا، کی جانب سے جسپال سپر لیگ کی انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 💐

آپ نے اپنی ذاتی زمین سے کرکٹ گراؤنڈ کے لیے جگہ فراہم کرکے کھیل اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں ایک قابلِ قدر کردار ادا کیا۔ 🙌

لیگ کے شاندار فائنل ڈے پر بطور چیف گیسٹ اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر گراؤنڈ کی زینت بنے، تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور نوجوانوں کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ❤️🏏

حافظ عثمان اینڈ ملک واثق کی خصوصی دعوت پر آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر اور پوری جسپال سپر لیگ کے لیے اعزاز ہے۔

نوابزادہ چوہدری شیر علی خان صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔ 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور کھیل و نوجوانوں کے لیے آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲

31/08/2026

🏏❤️ خصوصی شکریہ — جسپال سپر لیگ ❤️🏏

سردار حسیب خان بنگو صاحب
کرکٹ لور، کرکٹ پروموٹر، فتح جنگ اور اٹک کی شان 🏆🔥

جسپال سپر لیگ میں انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون کرتے ہوئے دوسرے انعام کو اسپانسر کرنا یقیناً کھیل اور نوجوانوں سے آپ کی محبت کا خوبصورت ثبوت ہے۔ 👏🏏

جسپال سپر لیگ کی پوری انتظامیہ کی جانب سے سردار حسیب خان بنگو صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🌹

اللہ پاک بھائی کے رزق میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، انہیں ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور کھیل و نوجوانوں کی خدمت کا یہ جذبہ قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲❤️

31/08/2026

🏏🏆 جسپال سپر لیگ — خصوصی شکریہ 🏆🏏

سردار فرمان خان تاجہ بارہ صاحب
کرکٹ لور ❤️ | کرکٹ پروموٹر 🏏 | باوقار کرکٹ شخصیت 🌟

جسپال سپر لیگ میں بطور سرپرستِ اعلیٰ آپ کی بھرپور سرپرستی اور انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🙌

سردار صاحب نے بہترین بالر اور بہترین بیٹسمین کے لیے 5،5 ہزار روپے انعام کا اعلان کرکے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی، جبکہ اناؤنسر اور براڈکاسٹر کی بھی حوصلہ افزائی فرمائی۔

اس کے علاوہ جسپال سپر لیگ کی انتظامیہ کے ساتھ 30 ہزار روپے کا خصوصی تعاون بھی کیا، جو کھیل اور نوجوانوں سے آپ کی محبت کا بہترین ثبوت ہے۔ ❤️🏏

جسپال سپر لیگ کی پوری انتظامیہ کی جانب سے سردار فرمان خان تاجہ بارہ صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🌹

اللہ پاک سردار صاحب کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے، صحت و سلامتی دے اور کھیل و نوجوانوں کی خدمت کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Rawalpindi
46000