03/09/2026
آیا ملک ندیم فرام پنڈ جھاٹلہ
آج کے دن باؤلرز کے لیے ڈراونا خواب ثابت ہوئے کسی بھی باؤلر کی ایک نہ چلنے دی ہر باؤلرز پر لاٹھی چارج رہا ملک ندیم کی جانب سے شاندار چھکے پہلے میچ میں اچھا سکور کیا لیکن ان کی ٹیم رنز سیو نہ کر سکی اس کے بعد نیکسٹ تمام میچز میں بیٹنگ میں ون مین شو کرتے دیکھائی دیے اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا خوب کلاس لی باؤلر کی پہلا میچ ہارنے کے بعد اگلے 4 میچز ون کروا کے اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرانے میں کامیاب ہوئے جیو ملک ندیم عمدہ بیٹنگ
گورکھپور کرکٹ لیگ سیزن 1 🏏🏆💯
آل پاکستان ویلج لیول پلس 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گورکھپور اڈیالہ روڈ راولپنڈی
چیف آرگنائزر 💞
ٹوٹل انعام 150K
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆
03/09/2026
صائم کٹر کوئی جوڑ نہیں تیرا چونترہ صف اول باولر
آج کے دن گورکھپور کی سرزمین پر ان ایکشن ہوۓ پہلے میچ میں زبردست اوور کیا اس کے بعد سیکنڈ میچ میں صرف 2 رنز کا اوور کیا پھر کوالیفائنگ میچ میں جب پہلے اوور میں 19 رنز بن گئے اور اگلے 2 اوور میں 31 رنز کو سیو کرنا تھا صائم کٹر نے تباہ کن باولنگ کی صرف 2 رنز کا اوور کیا عارف علی پشاور کو آوٹ آج کے دن بیسٹ باولنگ پرفامنس دے کر اپنی ٹیم کو پول ٹاپ کرانے میں کامیاب ہوۓ ویلڈن گریٹ باولنگ
گورکھپور کرکٹ لیگ سیزن 1 🏏🏆💯
آل پاکستان ویلج لیول پلس 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گورکھپور اڈیالہ روڈ راولپنڈی
چیف آرگنائزر 💞
ٹوٹل انعام 150K
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆
03/09/2026
پول سی میں سے ٹاپ 10 میں کوالیفائی کرنے والی ٹیم ڈی سی سی ڈھولیال اوپن پلیرز رستم کیانی جہلم
اج کے دن تمام میچز میں بہت زبردست پرفامنس دی پوری ٹیم شاندار کھیلی رستم کیانی کی زبردست ال راونڈر پرفامنس اسامہ صائم کمال بیٹنگ صائم کٹر دانی لیفٹی عمدہ باولنگ کی لگاتار 3 میچز جیت کر پول ٹاپ کیا بیسٹ آف لک فار فائنل ڈے
گورکھپور کرکٹ لیگ سیزن 1 🏏🏆💯
آل پاکستان ویلج لیول پلس 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام گورکھپور اڈیالہ روڈ راولپنڈی
چیف آرگنائزر 💞
ٹوٹل انعام 150K
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆
31/08/2026
یازی لیفٹی بڑے میچز کا بڑا باؤلر گریٹ باؤلنگ 🏆 😍 💓
آج فائنل ڈے پر سیمی فائنل میچ میں زبردست اوور کیا جس میں صرف 2 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا بغیر باؤنڈری کے اوور کیا تیزترین باؤلنگ اس کے بعد فائنل میچ میں جب باؤلنگ پر آئے تو شاندار اوور کیا 14 رنز دے کر آج کے دن کے سب سے خطرناک بلے باز عارف علی پشاور کو آوٹ کیا ان کی ٹیم کے بلے باز رنز چیس نہ کر سکے لیکن یازی کیپٹن نے باؤلنگ میں اپنا حق ادا کر دیا سیمی فائنل اینڈ فائنل میچ میں زبردست اوور کیا اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کرائی گریٹ باؤلنگ
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
ٹوٹل انعام 120k
31/08/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💞
کوئی ایک جملہ آج کی پرفارمینس پہ💓
ایک نیا ریکارڈ منفردہ کارنامہ
#بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ 🏆
#بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 🏆
#حسن لیفٹی موہڑہ
کیا بات ہے یار بہت کم آپ نے کسی پلئیر کو ڈبل انعامات 💞 حاصل کرتے دیکھا اور سنا ہوگا
پول میچز میں تباہ کن گیند بازی تمام میچز میں زبردست اوورز بڑی وکٹس اپنے نام کی میچ وننگ باؤلنگ کی سیمی فائنل اور فائنل میچ میں لاجواب گیند بازی جبکہ بلے بازی میں جو کلاس شو کی واہ یار کمال کی بیٹنگ۔ گراؤنڈ کی چاروں طرف سٹائلش چھکے لگائے کسی بھی باؤلر کو نہ چھوڑا خاص کر سیمی فائنل میچ میں ففٹی پلس 🏆 80رنز کی اننگز کھیلی فائنل میچ میں تن تنہا کھیلے خوب چھکے لگائے ٹورنامنٹ کی بڑے میچ میں 139 ٹوٹل سکوربن کا جس میں اکیلے حسی لیفٹی نے بڑی کمال اننگز کھیلی
سینچری سکور کی مجموعی طور پر 102 رنز اکیلے بنا ڈالے سب سے زیادہ چھکے لگائے کسی بھی باؤلر کو نہیں چھوڑا شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی ٹورنامنٹ کے دو بڑے ایوارڈ اپنے نام کیے ویلڈن گریٹ پرفارمینس 💯
الحرم سٹی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
ٹوٹل پرائز 50ہزار کیش پلس 🏆
31/08/2026
چیمپین ٹیم کی چیمپئن جوڑی دانی لیفٹی صائم کٹر ❤️😍🏏💯🏆
علاقہ چونترہ کے صف اول باؤلر نے میلہ لوٹ لیا دانی لیفٹی صائم کٹر نے پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کو پریشان کیا رکھا تمام میچز میں بلے بازوں کے لیے درد سر بنے رہے عمدہ باؤلنگ کی پول میچز کے بعد آج فائنل ڈے پر لاجواب باؤلنگ کی سیمی فائنل میچ میں صائم کٹر نے صرف 6 رنز کا اوور کیا دانی لیفٹی نے بہترین اوور کیا پھر فائنل میچ میں دانی لیفٹی نے تیزترین اوور کیا صرف 7 رنز دے کر میچ کا نقشہ تبدیل کر دیا پھر باؤلنگ پر آئے صائم کٹر نے شاندار اوور کیا اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن گریٹ پرفامنس ❤️
جشن آزادی کپ رائیکا میرا آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام KZ اکیڈمی رنوترہ ضلع راولپنڈی 💖
زیر سرپرستی
چیف آرگنائزرز
استاد زاہد محسن شبیر عبدالباسط شانی
ٹوٹل انعام 120K
29/08/2026
شائقین کرکٹ 🏏
پھر کونسی دو ٹیمز کھیلے گی فائنل مقابلہ آپکی رائے کون سی ٹیم ہے آپکی فیورٹ آزادی کرکٹ میلہ راہیکا میرا
25/08/2026
🏏🏏🏆🏆💯💯💞
ویلج لیول پلس آل پاکستان 1 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ڈھوک چہیڑ سنگرال
چیف آرگنائزرز
ایونٹ منیجر
پہلا انعام موٹر سائیکل
دوسرا انعام 50 ہزار
پول سسٹم انشاءاللہ 30 ستمبر تا 4 اکتوبر
انتظامیہ الپیال کلب ڈھوک چہیڑ واہلیان سنگرال
میڈیا ورک سر وزیر حسین آثم
لائیو آن کے پی ایل کرکٹ 🏏🏆
25/08/2026
💞🏏🏆❤️💯
آل پاکستان 2 اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام حکیمال نزد چک بیلی خان
COMING SOON
سرپرست اعلیٰ ❤️❤️🏏
ٹوٹل انعام 300K پلس 🏆
چیف آرگنائزر
چوہدری معراج چوہدری انجم چوہدری مبین حافظ رضوان
چیف سپورٹرز
چوہدری نعیم چوہدری اکمل چوہدری ارباب
چوہدری شاہد چوہدری توقیر چوہدری حماد
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ 🤲🤲🤲
24/08/2026
کمال لوگ ❤️
ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام چندو چشتیاں ایک ایونٹ میں گیسٹ پلیئر کی حیثیت سے بلائے گئے۔ توقع کے مطابق پرفارمنس نہ دے سکے، لیکن اصل کمال تو اس وقت ہوا جب اسپانسر فیس دینے آیا تو چندو نے ایک روپیہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔ ❤️👏
یہ ہوتی ہے اصل سپورٹس مین شپ، ظرف اور کھیل سے محبت۔
کہاں ملتے ہیں آج کل ایسے لوگ! ❤️🏏
چندو چشتیاں کو دل سے سلام! 👏
England Cricket
KCL-kundian cricket leagues