25/08/2026
🔥 آج پھر ہو جائے زبردست مقابلہ! 🏏🔥
آپ کی فیورٹ جوڑی کون سی ہے؟ 👑❤️
کمنٹ باکس میں اپنی پسندیدہ جوڑی کا نام ضرور لکھیں 👇🔥
دیکھتے ہیں آج کس کی سپورٹ سب سے زیادہ ہے! 😍🏏
Sports
25/08/2026
🔥 آج پھر ہو جائے زبردست مقابلہ! 🏏🔥
آپ کی فیورٹ جوڑی کون سی ہے؟ 👑❤️
کمنٹ باکس میں اپنی پسندیدہ جوڑی کا نام ضرور لکھیں 👇🔥
دیکھتے ہیں آج کس کی سپورٹ سب سے زیادہ ہے! 😍🏏
22/08/2026
King 👑 X Boss 🤴
کنگ آف ایشیاء خرم چکوال ہمراہ باس آف ٹیپ بال۔ تیمور مرزا
یہ جوڑی آپ کو کیسی لگتی ہے
Two brands of Tapeball
13/08/2026
🔥🏆 مونے والا دھونے والا! 🏆🔥
دروازہ سپر لیگ سیزن 04 کے فائنل میں
4 گیندوں پر 4 شاندار چھکے لگا کر فائنل اپنے نام کر لیا! 😱🔥❤️
Remember The Name — خرم چکوال 👑🔥
ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی کون ہے! 🏏💥
18/07/2026
🏆 چیمپئن... چیمپئن... باؤ بلال الیون چیمپئن! 🏆
🔥 اک واری فیر سرگودھا نے چیمپئن بن کر اپنی دھاک بٹھا دی۔
💥 مرزا کی زبردست بیٹنگ،
🎯 اور راشی کی لاجواب گیند بازی نے فائنل اپنے نام کر لیا۔
❤️ بہت بہت مبارک ہو باؤ بلال الیون اور پوری ٹیم کو۔
ویل پلیڈ چیمپئنز! باؤ بلال، چھا گئے ہو! 👏🏏🎉
24/06/2026
🏏🔥 آپ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟ 🔥🏏
👍 خرم چکوال
❤️ فہد میاں چنوں
💬 کمنٹس میں ووٹ دیں اور بتائیں آپ کی پسند کی وجہ کیا ہے؟ 👇
👑 ایک طرف کنگ آف ایشیا خرم چکوال
🔥 دوسری طرف ٹیپ بال کے سپر اسٹار فہد میاں چنوں
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
20/06/2026
*👑 𝙆𝙄𝙉𝙂 𝙊𝙁 𝘼𝙎𝙄𝘼 👑*
*"کنگ کبھی ہارتا نہیں، راج کرتا ہے" 👑*
*رات گجرانوالہ میں خرم چکوال نے پھر ثابت کر دیا*
*ٹیپ بال کرکٹ کا کنگ آف ایشیا - سب سے زیادہ ایونٹ، سب سے بڑا نام 🔥*
*
20/06/2026
ایک نام بہت بڑا مس ہے وہ نام بھی بتائیں
“Tape Ball Cricket – Top Ranking Ten Players in Pakistan”
🏏 پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے بہترین بیٹسمین 🏏
1. خرم چکوال
2. تیمور مرزا گوجرانوالہ
3. فہد میاں چنوں
4. سرمد حمید جہلم
5. اسد شاہ کراچی
6. چھوٹا وکی ملتان
7. حسن پینڈا لاہور
8. ممران خان اٹک
9. عمر باجوہ گجرات
آپ کی نظر میں پاکستان کا نمبر 1 ٹیپ بال بیٹسمین کون ہے؟ 🔥🏏
19/06/2026
🔥 Taimoor Mirza یا Khurram Chakwal؟ 🔥
ایک طرف "The Boss of Tape Ball" 👑
دوسری طرف "King of Asia Tape Ball" 👑
آپ کے نزدیک ٹیپ بال کرکٹ کا اصل بادشاہ کون ہے؟
16/06/2026
بہت سے کھلاڑی اج کل مختلف برینڈز کے ساتھ منسلک ھو رھے ھیں جو کے بہت ھی اچھی بات ھے کھلاڑیوں کا روزگار چلنا شروع ھے جو کے اللہ کی ذات ھی دے سکتی ھے لیکن ایک بات ھے ٹیپ بال میں اگر کوئی ٹرینڈ سیٹر ھے تو وہ ھے #مرزا #تیمور جو سب سے پہلے برینڈز کے ساتھ جڑا اور ایک بہت بڑی تقریب ھوئی اس کا یے فایدہ ھوا کے اب دیگر کھلاڑیوں کو بھی برینڈز والے رابطہ کر رھے ھیں
تو سچ یہی ھے مرزا ٹرینڈ سیٹ کرتا ھے تو ٹرینڈ بھی چلتا ھے 🔥♥️
07/06/2026
Praise be to God, champion of 5th BSL Karachi