Hazara Sky Sports

Hazara Sky Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Sky Sports, Rawalpindi.

Welcome To My Profile 🫴❤️
follow everyone 👍
Admin ..Saleem Abbasi
contact 03100052542
Managed By....❣️ Junaid kyani❣️
https://youtube.com/@hazaraskysportsofficial?si=aiuir7NkOhO5a_9-
https://www.tiktok.com/@hazaraskysportsofficial?_t=ZS-8wX2dljg1uK&_r=1

02/09/2026

01/09/2026

Cheif supporters ♥️

01/09/2026

Organizers of Psl

01/09/2026

Cheif supporter

30/08/2026

Ahmed ali abbasi 💥💥💥🏆🏆🏆
Proud of Tehsil lora 🔥
Champion 🏆 champion 🏆 Champion
ایبٹ اباد ایڈن گارڈن میں جاری ٹورنامنٹ میں احمد شوٹر کی شاندار بالنگ پرفارمنس سیمی فائنل اور فائنل مقابلے میں تمام تر پاکستان کے بڑے سٹارز کے خلاف 10 رنز کے اور کیے ۔۔۔۔۔
اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں ایم کردار ادا کیا۔۔۔۔
Well Done Boy.....👍👍👍
Allah give you More success
ارجو مانسہرہ || شارخ بالاکوٹ || سجاول ریاض || زبیر شاہ || احمد لیفٹی لورہ || نقاش لیفٹی || واصف بلٹ
پختون سکواڈ ڈی آئی خان
ایبٹ آباد چیمپئن لیگ سیزن 2
ہزارہ اوپن|ڈسٹرکٹ+ 3 آل پاکستان اوپن
29/30 اگست فائنل ڈے ڈے اینڈ نائٹ
فائنل ڈے (ایڈن گارڈنز کرکٹ گراؤنڈ جبڑیاں ایبٹ آباد)
ٹوٹل انعام 315000
چیف آرگنائزر: ثاقب چودھری ۔ سردار فہدی|سرپرست اعلیٰ: عاقب چوہدری
خصوصی تعاون: سردار معز اینڈ سراج تنولی|لیگ چیرمین: چوہدری زاہد
ایونٹ مینجر: مدثر افتخار| میڈیا ہیڈ افنان عرفان

30/08/2026

Confirm Team


راجہ ولید عباسی مرحوم & محمد علی مرحوم میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ شیرپور کرکٹ گراونڈ گڑھی 🏏
شائقین کرکٹ ہو جاؤ تیار 🔥
گڑھی شیرپور ایک بار پھر سے لا رہا 7 ستمبر سے خوبصورت گراؤنڈ میں شاندار کرکٹ ایونٹ 🏏🏆
ویلیج کونسل لیول
انٹری فیس 10 ہزار
2 لاکھ روپے کی انعامی رقم 🏆
ایونٹ آرگنائزر راجہ شہباز عباسی
سرپرست اعلیٰ ہمایوں شاہ صاحب
ظہیر حسین شاہ صاحب
ارشد عباسی صاحب
اپنی ٹیم انٹر اور کںفرم کروانے کے لیے رابطہ کریں
03115093195 irfan khurshid

30/08/2026

Best of luck

30/08/2026



&


03115093195 irfan khurshid

3 سے 8 نومبر — گھمبیر چیمپئن ٹرافی کا بڑا اعلان!

سرکل لورہ کے کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! 🔥

3 سے 8 نومبر 2026 تک گھمبیر چیمپئن ٹرافی کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے، جو سرکل لورہ کا سب سے بڑا ویلیج کونسل لیول+2 آل پاکستان اوپن پلیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

اس میگا ایونٹ کی خاص بات 2 آل پاکستان پلیئرز ٹورنامنٹس ہیں، جن میں ملک بھر سے بہترین کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

🏆 مجموعی انعامی رقم: 5 لاکھ روپے 💰

پانچ روزہ اس کرکٹ میلے میں شائقین کو سنسنی خیز مقابلے، بہترین کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس اور زبردست کرکٹ ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔

3 تا 8 نومبر 2026
🏏 Ghambeer Champion Trophy 🏆🏆
Seri Cricket Ground

🏆 ویلیج کونسل لیول ٹورنامنٹ +
🇵🇰 آل پاکستان پلیئرز 2
💰 5 لاکھ روپے کی بڑی انعامی رقم

تیار ہو جائیں! نومبر میں گھمبیر سیری میں سجے گا کرکٹ کا ایک یادگار میلہ۔ 🔥🏏
Hazara Sky Sports live

30/08/2026

Bundle of Thanks ♥️
Remarks

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Rawalpindi