12/01/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مہناز بھائی ن 💔
ایک بہادر مخلص شخص مہناز منا بھائی اب ہم میں نہ رہا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا ہو گیا😭💔
یقینا دنیا فانی ہے ہر ایک نے وقت مقررہ پر اس دار فانی سے دار بقا کا سفر اختیار کرنا ہے۔۔۔
ایک خوبصورت جوان ایک دلیر آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔۔
یہ ہے زندگی 💔💔💔💔😭😭😭
اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمیــــــــــــــن اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
11/01/2026
31/08/2024
06/03/2024
25/12/2022
11/12/2022