Awais Zar

Awais Zar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awais Zar, Cricket Ground, bani stop chakree Road Rawalpindi, Rawalpindi.

01/04/2023

ایم سی سی لورہ ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی نئ تاریخ کا اعلان بہت جلد ہوگا یہ کرکٹ میلا. ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کی وجوہات سامنے آگئ.

01/04/2023

الحمدللہ آفیشل کمنٹیٹر نیشنل اور انٹرنیشنل سٹارز کھیلے گے میسم کرکٹ گراؤنڈ فیصل ٹاؤن پرائز 1.2 میلین

31/03/2023

ٹیپ بال کا بڑا ایونٹ حسن کی وادی کشمیر میں عید کے فوراََ بعد چھوٹی عید بڑی خوشیاں

30/03/2023

B17 night tornament with legend Billa tanis

28/03/2023

کمنٹری کی مختلف یادیں

26/03/2023

رمضان نائٹ کرکٹ میلا دوستو تیار رہو.

18/03/2023

آٹک کے سب سے بڑے کرکٹ پروموٹر اور سپونسر کا
انٹرویو بہت جلد گس کریں
کون ہوگا.

17/03/2023

روف ٹاپ کرکٹ آج رینج روڈ پر افتتاع ہوا. اس موقع پر ظفر سپاری کی آمد ہوئ. ظفر سپاری نے ایک سوال کا ایسا جواب دیا سن کر سب اپنی ہسی نا روک پائے. کرکٹ کی بہتری کے لیے اور نائٹ میں روف ٹاپ پر کرکٹ انجوائے کرنے کے لیے
اونر رابطہ نمبر 03105181980 Murtaza Arif Owner

16/03/2023

زندگی گزر جائے گی ختم ہونے والی ہے مگر دوستوں کے ساتھ اور ساتھ والے لوگوں کے ساتھ ایسا وقت گزرے کے بس آپ کے پیٹھ پیچھے اپکو اچھے لفظوں میں یاد کیا جائے. اللہ ہم سب کو صحت والی اچھی زندگی دے.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bani Stop Chakree Road Rawalpindi
Rawalpindi
AWAIS222