اس خوبصورت گاؤں کو بچانے کے لیے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا چاہیے اور خصوصا پلاٹ ہولڈر سب سے اگے ہونا چاہیے اس خوبصورت گاؤں کو بچانے سے تمام سلینگ والوں کو فائدہ ہوگا صرف پلاٹ والوں کو نہیں یا صرف مکمہ زراعت والوں کو نہیں اس دریائی کٹاؤ سے تین گاؤں متاثر ہو رہا ہے ان تمام گاؤں میں ہمارے اپنے بھائی بہن رہتے ہیں اور ان کی پراپرٹی ہے جو لوگ پیسے دے سکتے ہیں جو لوگ لکڑی دے سکتے ہیں جو لوگ پتھر دے سکتے ہیں جو لوگ ٹریکٹر دے سکتے ہیں سب کو ہر حال میں تعاون کرنا چاہیے جو لوگ فرینڈ لائن پہ ا کر کام کر رہا ہے ان کی حوصلہ افزائی ہونا چاہیے ہم تو ہر نماز کی بات ان لوگوں کے لیے دعا گو ہے نام میں کسی کا نہیں لیتے باقی جو لوگ اس خوبصورت گاؤں کو بچانے کے لیے دن رات کوشش کر رہا ہے اس کا صلہ وہ غفور و رحیم ضرور دیں گے اور ہمارے سامنے ہزاروں مثالیں موجود ہے جو لوگ ویلفیئر کا کام کرتے ہیں اللہ تعالی ایسے لوگوں کو ہر نعمت سے نوازتے ہیں سلینگ ہم سب کا ہے اس زمین کے اندر ہمارے ماں باپ دادا دادی کے قبریں موجود ہیں ان کی قبروں کو بچانا ہماری ذمہ داری ہے اس گاؤں کو بچانے کا مطلب یہ ہے ہم اپنی بچوں کی مستقبل محفوظ کر رہا ہے اس کام میں رکاوٹ ڈالنے والے لوگ کسی صورت اس گاؤں کا مخلص نہیں ہو سکتا اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو سیلنگ ہم سب کا ہے اور ہم سب سیلنگ کا ہے
Gb ibex 786
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gb ibex 786, Rawalpindi District, Rawalpindi.
08/08/2026
🏡 راولپنڈی میں ذاتی ملکیت کے رہائشی پلاٹس — بہترین سرمایہ کاری کا موقع! 🏡
📍 رنگ روڈ راولپنڈی سے صرف 3 کلومیٹر فاصلے پر
📑 کمپیوٹرائزڈ رجسٹری و انتقال
🏠 آج پلاٹ خریدیں، کل اپنے گھر کی تعمیر شروع کریں
💰 ڈیولپمنٹ چارجز کے اخراجات الگ ہوں گے
اگر آپ رہائش کے لیے مناسب جگہ یا مستقبل کے لیے محفوظ سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو یہ موقع قابلِ غور ہے۔
📲 رابطہ/واٹس ایپ: 0092 344 5191300
#راولپنڈی #انویسٹمنٹ #پراپرٹی
07/08/2026
🏡 Golden Investment Opportunity in Rawalpindi!
Looking for an affordable residential plot with secure ownership? Now is the perfect time to invest in a well-planned residential community designed to offer comfort, value, and long-term growth.
✅ Private Ownership
✅ Computerized Registry & Transfer
✅ Affordable Residential Plots
✅ Peaceful & Well-Planned Location
✅ Ongoing Development
✅ Excellent Investment Potential
Note: Development charges and registry/transfer expenses will be charged separately.
📲 For Details & WhatsApp:
+92 344 5191300
+92 340 5432312
📍 Book Your Plot Today and Build a Better Tomorrow!
04/08/2026
ذاتی ملکیت رہائشی پلاٹ خریدنے کا سنہری موقع! 🌟
اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ مین جی ٹی روڈ، رنگ روڈ راولپنڈی، ڈی ایچ اے فیز 3 اور کھاریاں موٹروے کے قریب بہترین لوکیشن پر رہائشی اور کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں۔
✅ کمپیوٹرائز رجسٹری و انتقال
✅ 1 کنال، 15 مرلہ، 10 مرلہ، 5 مرلہ رہائشی پلاٹس
✅ 3 مرلہ کمرشل پلاٹس بھی دستیاب
✅ مسجد، امام بارگاہ، سکول اور قبرستان کے لیے جگہ مختص
✅ آج پلاٹ خریدیں، کل اپنا گھر تعمیر کریں
✅ مستقبل کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری
📞 رابطہ (واٹس ایپ): 00923445191300
# Gilgit-Baltistan
01/08/2026
ضلع گانچھے، تحصیل ڈوغنی، گاؤں سیلنگ میں شدید دریائی کٹاؤ جاری ہے۔ روزانہ تقریباً 4 سے 5 فٹ زمین دریا برد ہو رہی ہے، جس سے زرعی زمینیں، باغات اور آبادی شدید خطرے سے دوچار ہیں۔
حکومتِ گلگت بلتستان، وزیر اعلیٰ جناب امجد حسین ایڈووکیٹ صاحب اور گورنر جناب سید مہدی شاہ صاحب سے پُرزور اپیل ہے کہ سیلنگ کے عوام کے مطالبات کو فوری طور پر منظور کرتے ہوئے حفاظتی بند اور دیگر ہنگامی اقدامات کیے جائیں، تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
آج بروقت اقدام کیا گیا تو لوگوں کے گھر، زمینیں اور مستقبل محفوظ رہیں گے، ورنہ نقصان ناقابلِ تلافی ہو سکتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے وطن، ہماری زمینوں اور تمام اہلِ گلگت بلتستان کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
28/07/2026
راولپنڈی میں ذاتی ملکیت رہائشی ٹاؤن 🏡
اگر آپ کم بجٹ میں محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
✅ ذاتی ملکیت رہائشی پلاٹس
✅ کمپیوٹرائز رجسٹری و انتقال
✅ مستقبل کی بہترین انویسٹمنٹ
✅ آسان طریقہ کار
📌 نوٹ: ڈیولپمنٹ چارجز اور رجسٹری انتقال کے اخراجات الگ ہوں گے۔
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 📱 00923445191300 📱 00923405432312
آج کا درست فیصلہ، کل کا محفوظ مستقبل!
#راولپنڈی
25/07/2026
📢 فوری توجہ درکار — سیلنگ میں شدید دریائی کٹاؤ
ضلع گانچھے کی تحصیل دوغنی، سیلنگ میں دریائے شیوک کا خطرناک کٹاؤ روز بروز شدت اختیار کر رہا ہے۔ روزانہ کئی فٹ زمین دریا برد ہو رہی ہے، جس سے زرعی اراضی، املاک اور مقامی آبادی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
اہلِ علاقہ حکومتِ گلگت بلتستان اور متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ مزید نقصان سے پہلے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی بند (Protection Wall) اور دیگر ضروری اقدامات کیے جائیں۔ بروقت کارروائی ہی لوگوں کے مستقبل، زمینوں اور روزگار کو محفوظ بنا سکتی ہے۔
آج اقدام کریں، کل شاید بہت دیر ہو جائے۔
#سیلنگ
سلینگ ٹرک روڈ بن رہا ہے یہ کلوٹ میں استعمال ہونے والی پائپ ہے ان کے حالات اپ لوگ دیکھ لیں ذمہ دار ڈیپارٹمنٹ فوری ایکشن لے لے اتنے ناقص مٹیریل استعمال ہو رہا ہے کچھ خدا کا خوف کرو اس طرح تو یہ کروٹ چھ مہینہ بھی نہیں نکالیں گے اتنا بڑا ظلم اس روڈ کے اوپر ہو رہا ہے ٹینڈر ہو کے ایک سال گزر گیا ابھی تک 10 کلومیٹر کی روڈ فلنگ بھی پورا نہیں ہوا ذمہ دار ڈیپارٹمنٹ اور افسران بالا فوری نوٹس لے ہمیں اس طرح کی دو نمبر مٹیریل لگا کے روڈ نہیں چاہیے اگر مکمل ٹرک روڈ بنانا ہے تو مٹیریل ایک نمبر استعمال کریں اس مٹیریل کے ساتھ تولین روڈ بھی نہیں بنتے
21/07/2026
سلینگ کو بچائیں، مستقبل کو بچائیں!
ضلع گانچے، خپلو کے علاقے سلینگ میں شدید دریائی کٹاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اگر فوری حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو زرعی زمینیں، محکمہ زراعت کی فروٹ نرسری، کرکٹ اسٹیڈیم، سیاحتی مقام سپانگٹوق اور کئی دیگر اہم مقامات شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔ اس وقت سلینگ کے 5 سے 6 دیہات خطرے کی زد میں ہیں۔
ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، ڈپٹی کمشنر گانچے اور متعلقہ اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر حفاظتی بند تعمیر کر کے عوام کی جان و مال، زراعت اور سیاحت کو محفوظ بنایا جائے۔
آج اقدام ہوگا تو کل سلینگ محفوظ ہوگا۔
11/07/2026
شاندار رہائشی ٹاؤن راولپنڈی
اس مہنگائی کے دور میں انتہائی سستے رہائشی پلاٹ راولپنڈی میں کمپیوٹرائز رجسٹری انتقال پلاٹ کے ڈیولپمنٹ چارجز اور رجسٹری انتقال کے اخراجات الگ ہونگے بہترین انویسٹمنٹ کا سنہری موقع برائے رابطہ واٹس ایپ 00923445191300
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Rawalpindi
46000